بلاک میڈیکل آفیسر ڈاکٹر رابیہ خان نے پریس کانفرنس کر کے اپیل کی کہ اس مہلک وبا سے بچنے کا واحد راستہ ہے کہ گھروں میں ہی رہیں۔'
انہوں نے مزید کہا کہ انتظامیہ کو بھی مزید سخت اقدامات کرنے ہوں گے تاکہ لوگ اپنے گھروں میں ہی رہیں۔
مزید پڑھیں:
جموں و کشمیر میں آئی سی یو بیڈز کی قلت، اموات میں بے تحاشہ اضافہ
ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ بھیڑ بھاڑ والے علاقے کو کچھ دن کے لیے بند کر دینا چاہیے، کیونکہ کورونا کی چین کا ٹوٹنا ضروری ہے۔