ETV Bharat / city

مشکوک حالت میں مرنے والے بزرگ کی لاش برآمد

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رام بن میں پولیس نے ایک خانہ بدوش بکروال کی لاش پانچ دنوں بعد برآمد کر کے تحقیقات شروع کردی ہے۔

مشکوک حالت میں مرنے والے بزرگ کی لاش برآمد
author img

By

Published : May 16, 2019, 1:52 AM IST

غور طلب ہے کہ خانہ بدوش بکروال محمد رشید 60 ولد کالو جن کی گذشتہ دنوں مشوک حالت میں موت ہوگئی تھی، پولیس نے لاش بر آمد کرکے پورسٹ مارٹم کرکے کیس کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

پولیس کے مطابق محمد رشید سنچر کے روز ادھمپور کے رام نگر علاقے سے اپنے بھیڑ بکرریاں لے کر کشمیر کی جانب جارہا تھا، تبھی ان کی مشکوک حالت میں موت ہوگئی تھی۔

جبکہ سفر میں ان کے ساتھ ان کی بیوی اور دس سالہ بچہ بھی ساتھ تھا انہوں نے رشید کی موت کی اطلاع ان کے وارثین کو دی اور بتایا کہ ان کے آخری رسومات بھی انجام دے دی گئی ہے۔

موت کی اطلاع سنتے ہی رشید کے وارثین نے رامبن پہنچ کر رشید کی بیوی سے اس کی قبر کی شناخت کرنے کو کہا تو انہوں انکار کر تے ہوئے کہا کہ ان کی قبر کہیں گم ہوگیا ہے۔

جس کے بعد وارثین نے اس کی اطلاع تھانہ پولیس چندرکورٹ کو دی۔ پولیس حرکت میں آکر بیوی کی نشاندہی پر لاش کو برآمد کر کے ضلع ہسپتال رام بن منتقل کر کے پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے وارثین کے حوالے کر دیا۔
دوسری جانب پولیس مذکورہ معاملے میں مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro: رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں پولیس نے ایک خانہ بدوش بکروال کی لاش پابچ دنوں کے بعد برآمد کر کے ضلح ہسپتال رام بن منتقل کردی ہے
پولیس ذرائع کے مطابق ضلح آ نت ناگ کی ہالسٹار وری ناگ کا خانہ بدوش بکروال محمد رشید (60) ولد کالو بکروال ضلع ادپمپور کے رام نگر علاقہ سے اپنے بھیڑ بکرریاں لے کر نقل مکانی کشمیر کی طرف کر ریا تھا کہ رامبن دوردراز علاقہ( میر گلی) ساونی میں سینچر کے روز مشکوک حالت میں موت ہوگی تھی اور اس کی بیوی اور دس سال کا بچہ ساتھ تھے بزرگ بکروال کی لاش کو ایک بوسیدہ درخت کے اندر ڈال چھپا ریا تھا اور ریگر وارثوں کو سوم وار کو فون پر اطلاع دی کہ متوافی پہاڑی سے گر کر ہلاک ہو گیا ہے اور اسکی آخری رسومات بھی انجام دےدی گئ متوافی کے وارث رامبن پونچ کر متوفی کی بیوی کو اسکی قبر کی ریکھانے کو کہا تو اس وقت وہ انکار کر کے یہ کہنے لگئ کہ وہ کئ گم یو گیا ہے وزارتوں نی اس کی خبر تھانہ پولیس چندرکورٹ کو دی پولیس حرکت میں آکر بیوی کی نشاندہی پر لاش کو برآمد کر کے ضلح ہسپتال رام بن منتقل کر کے پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لئے وارثوں کے حوالے کر دی اس سلسلے میں پولیس 174 سی آر پی سی کے تحت تھانہ پولیس چندرکورٹ میں تحقیقات شروع کردی ہے مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Body: جموں کشمیر کے ضلح رام بن میں پولیس نے ایک خانہ بدوش بکروال کی لاش پابچ دنوں کے بعد برآمد کر کے ضلح ہسپتال رام بن منتقل کردی ہے

Conclusion:ش کو آخری رسومات کے لئے وارثوں کے حوالے کر دی اس سلسلے میں پولیس 174 سی آر پی سی کے تحت تھانہ پولیس چندرکورٹ میں تحقیقات شروع کردی ہے مزید تفصیلات کا انتظار ہے

For All Latest Updates

TAGGED:

Ramban
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.