ETV Bharat / city

Dead Body Recovered in Ramban:رامبن میں برف سے لاش برآمد - دماغی طور پر معذور شخص کی لاش برآمد

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی تصیل راج گڑھ کے دور افتادہ علاقہ گلہ دھار میں پولیس نے برف سے ایک لاش کو برآمد کیا Dead Body Recovered in Ramban ہے۔

police-recovered-dead-body-at-ghalladhar-rajgrah-in-ramban-district
رامبن میں برف سے لاش برآمد
author img

By

Published : Jan 31, 2022, 10:52 PM IST

رامبن:ضلع رامبن کی تصیل راج گڑھ کے دور افتادہ علاقہ گلہ دھار میں پولیس نے برف سے ایک لاش کو برآمد کیا گیا Dead Body Recovered in Ramban ہے۔

انچارج پولیس چوکی راج گڑھ کے مطابق ایک دماغی طور پر معذور شخص قریب دو ہفتہ قبل گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا۔آج صبح لوگوں کی نشاندھی پر لاش کو برآمد کیا Mentally Unsound Body Recovered گیا۔

لاش کی شناخت اعجاز احمد ولد عبد الغنی ساکن بھبھڑوتہ تحصیل راج گڑھ ضلع رامبن کے طور ہر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:Railway Police Saves Mentally Unsound Girl:بڈگام میں ذہنی طور پر معذور لڑکی کو ریلوے پولیس نے بچا لیا

پولیس کے مطابق جس جگہ سے لاش برآمد ہوئی ہے وہ پولیس چوکی کاستی گڑھ کے حدود میں آتی ہے اور مطلقہ چوکی نے قانونی کارروائی کے بعد لاش کو آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے سپرد کر دیا ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں 174 آر پی سی کے تحت کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.