ETV Bharat / city

Mehbooba Mufti in Ramban: پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے بغیر کشمیر میں امن ناممکن - یوتھ کنونشن رامبن پی ڈی پی

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ کمشیر میں امن تب ہی قائم ہوگا جبکہ مرکزی حکومت پاکستان کے ساتھ مذاکرات کرے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 370 اور 35 اے کی بحالی کے لیے پی ڈی پی پر محاذ پر لڑیں گئے۔

peace-in-kashmir-is-impossible-without-dialogue-with-pakistan-says-mehbooba-mufti
پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے بغیر کشمیر میں امن ناممکن
author img

By

Published : Mar 26, 2022, 10:04 PM IST

رامبن: جموں کشمیر کے ضلع ہیڈکوارٹر رامبن میں پی ڈی پی کی جانب سے یک روزہ یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیاMehbooba Mufti in Ramban۔ کنونشن میں بڑی تعداد میں پی ڈی پی کاکنان اور پارٹی عہدیداران نے شرکت کی۔اس پرواگرام کی صدارت پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کی۔ ان کے ہمراہ ڈاکٹر محبوب بیگ اور دیگر سینیئر پارٹی لیڈران نے بھی شرکت کی۔PDP convention in Ramban

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے بغیر کشمیر میں امن ناممکن
اس تقریب میں سابق گانگریس ضلع صدر فاروق کٹوچ نے باضابطہ طور سے پی ڈی پی میں شمولیت اختیار کی۔پارٹی صدر نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔اس موقع پر کئی سینیئر لیڈران نے کنونشن سے خطاب کیا اور نوجوانوں کے مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ ضلع رامبن سمیت چناب ویلی میں نوجوان بے روزگاری کی وجہ سے ذہنی دباؤ میں خودکشی جیسے قدم اٹھانے پر مجبور ہوئے ہے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ حد بندی کمیشن بی جے پی کا کمیشن ہے اس لیے پی ڈی پی اس کمشن کو تسلیم نہیں کرتی PDP on Delimitation Commission ہے پارٹی صدر نے بی جے پی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کو غیر آئینی طور سے جموں وکشمیر سے ہٹایا گیا کی اور پی ڈی پی اس کی واپسی کے لیے ہر محاذ پر لڑیں گئی۔PDP On Article 370 Abrogation

مزید پڑھیں:

وہیں کشمیری نوجوانوں سے بات کرنے کے ایک سوال کے جواب میں موصوفہ نے کہا کہ جموں وکشمیر کے نوجوانوں کے ساتھ عزت سے بات کرنی ہوگی، جیل میں ڈال کر یا گولی کے ڈر سے نہیں۔

محبوبہ مفتی کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان سے بات کرنا ایک حقیقت ہے جس کے لیے اٹل بہاری واجپائی و نریندر مودی نے پاکستان کا دورہ کیا لیکن اگر پی ڈی پی پاکستان کے ساتھ بات کرنے کی بات کرتی تو بی جے پی کو پریشانی کیوں ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.