ETV Bharat / city

Ramban Mishap چندر کوٹ حادثے میں ایک ہلاک، چھ زخمی

author img

By

Published : Oct 10, 2022, 8:07 AM IST

پولیس کا کہنا ہے کہ الٹو کار جس کا نمبر JK19/ 8646 ہے دھرم کنڈ سے ادھمپور جاری رہی تھی، جیسے ہی یہ کار چندر کورٹ کے مقام پر پہنچی مخالف سمت سے آرہی لوڈ کیریر JK19 4398 سے ٹکرا گی، جس کے نتیجے میں ایک لڑکی ہلاک جب کہ چھ افراد زخمی ہو گئے۔ Seven passengers injured in Ramban road accident

حادثہ
حادثہ

رامبن: جموں سرینگر قومی شاہرہ پر دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے سبب ایک سترہ سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی جب کہ چھ مسافر زخمی ہوگئے۔Seven passengers injured in Ramban road accident

پولیس کا کہنا ہے کہ الٹو کار جس کا نمبر JK19/ 8646 ہے دھرم کنڈ سے ادھمپور جاری رہی تھی، جیسے ہی یہ کار چندر کورٹ کے مقام پر پہنچی مخالف سمت سے آرہی لوڈ کیریئر JK19 4398 سے ٹکرا گی، جس کے نتیجے میں دو نوں گاڑیوں میں سوار افراد میں سے مجموعی طورپر سات افراد زخمی ہو گئے، جنہیں پولیس اہلکاروں اور مقامی باشندوں کی مدد سے ضلع ہسپتال رام بن منتقل کیا گیا۔

شدید طور پر زخمی ہونے والی دو خواتین (ماں اور بیٹی) جن کی شناخت زاہدہ بیگم، (35) اور مہمونہ (17) کے طور پر ہوئی، کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال (جی ایم سی اینڈ ایچ) جموں ریفر کیا گیا۔ اسپتال کے حکام نے بتایا کہ 17 سالہ لڑکی میمونہ اسپتال میں دم توڑ گئیں۔ زخمی مسافرین کی شناخت بشیر احمد ولد محمد اسمعیل، زاہدہ بیگم زوجہ محمد اختر، محمد اختر، پھولا بیگم زوجہ بشیر احمد، محمد انیس ولد محمد اختر شامل ہیں۔ چندر کورٹ پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں:Ramban Truck Accident سڑک حادثہ میں کمسن لڑکی کی موت، لڑکی کے والد ہسپتال میں زیر علاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.