ETV Bharat / city

عید کے دن رامبن میں احتجاج

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن کی تحصیل پوگل پرستان کے تحت پڑنے والے گاوں سینانتھی اور النباس کے سینکڑوں لوگوں نے عیدالفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد محکمۂ بجلی کے خلاف سڑکوں پر مظاہرہ کیا اور جم کر نعرے بازی کی۔

author img

By

Published : Jun 5, 2019, 7:44 PM IST

no-power-supply-in-ramban

مقامی لوگوں نے کہا بجلی محکمہ کی لاپرواہی اور غفلت کی وجہ سے گزشتہ تین دنوں سے علاقہ میں بجلی سپلائی نہیں کی گئی ہے اور آج عید کے تہوار پر بھی علاقہ بجلی سے محروم ہے، جس کے سبب مقامی انھیں مجبورأ احتجاج کرنا پڑا۔

no-power-supply-in-ramban

مقامی لوگوں نے متنبہ کیا ہے کہ اگر آج شام تک بجلی سپلائی بحال نہیں کی گئی تو لوگ آئندہ دنوں میں محکمہ کے خلاف قومی شاہرہ پر احتجاج کریں گے۔

اس سلسلے میں بجلی محکمہ کے افسران کا کہنا ہے کہ دو دن قبل اکھڑال علاقے میں الگ پاور اسٹیشن کی وجہ سے وولٹیج زیادہ ہوگیا تھا اور اسی دن ایک تین منزلہ عمارت کو أگ لگنے سے پاور اسٹیشن میں خرابی آگئی اور اس خرابی کو ٹھیک کرنے کے بعد ہی بجلی سپلای کو بحال کیا جائے گا۔

Intro:رامبن // ریاست جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں عیدالفطر سے ایک روز قبل بازاروں میں کافی گہما گہمی ملی لوگوں کی بھیڑ امڑآئ بڑی تعدار میں کپڑوں کے ساتھ ساتھ ملبوسات اور دیگر سازو سامان کی خرید فروخت کی گئ .
اس دوران قصبہ رامبن کے مختلف اے ٹی ایم مشینوں سے لاکھوں روپے کی رقم نکال کر جم کر خریداری کی گئ ۔ بازار میں لوگوں خاص کر عورتوں کا بھیڑ امڈ آنے کی وجہ سے بازار میں میں پاو رکھنے کی جگہ نہ تھی اپر بازار اور بولی بازار اور میتراہ بازار میں لوگوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف تھے دوکانوں لوگوں کی لمبی لمبی قطاروں میں کھڑے اپنی باری کا انتظار کر ریے تھے اے ٹی ایم سے رقومات نکالنے کے بعد لوگ بازاروں کا رخ کر کے اپنے بچوں اور غزیزوں کیلئے ملبوسات اور تحفے کی خریداری کر ریے تھے صدر بازار ربن کے علاوہ ریگر تصیلوں بانہال، کھڑی ، رامسو ، کھڑی ، اکھڑال ، گول ، بٹوت اور راجگڑھ کے بازاروں میں بھی لو گوں کا رش ریکھنے کد ملا جہاں لوگ جن میں مستورات کی تعداد بھی ڈامل تھی اشیائے ضروریہ اور دیگر چیزوں کی خریداری میں مصروف تھے بھاری رش کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک جام کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے جس کی وجہ سے شہریوں کو طلنے پھرنے میں کافی دشیوار یوں کا سامنا کرنا پڑا ۔

visuals .......
byte....local shopkeeper ...
Sono .....
Byte ..lady Shopkeeper of Ramban

Body: جموں کشمیر کے ضلح رامبن میں عیدالفطر سے ایک روز قبل بازاروں میں کافی گہما گہمی ملی لوگوں کی بھیڑ امڑآئ بڑی تعدار میں کپڑوں کے ساتھ ساتھ ملبوسات اور دیگر سازو سامان خرید فروخت کی گئ

Conclusion: کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے جس کی وجہ سے شہریوں کو طلنے پھرنے میں کافی دشیوار یوں کا سامنا کرنا پڑا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.