ETV Bharat / city

Newly-Married Woman Allegedly Commits Suicide:رامبن میں مبینہ طورپر خاتون نے خودکشی کی

ولیس کے مطابق رامسو تھانے کی پولیس چوکی اکھڑ ہال کو علاقے کے نمبردار سے اطلاع ملی کہ پشپا دیوی نامی خاتون نے اپنی رہائش گاہ کے ایک کمرے میں دوپٹہ سے پھانسی لگا کر خود کشی کرلی ہے۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی اکھڑ ہال اسپتال منتقل کردیا۔ Newly-Wed Woman Commits Suicide in J K's Ramban

خودکشی کی
خودکشی کی
author img

By

Published : Jun 2, 2022, 10:18 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی تحصیل اکھڑ ہال کے علاقے ہوچک کی رہنے والی ایک لڑکی کی شادی چھ ماہ قبل ہوئی تھی،آج اس خاتون نے اپنی رہائش گا ہ پر مبینہ طورپرپھانسی لگار خود کشی کرلی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی شناخت پشپا دیوی عمر 21 سال زوجہ سریش سنگھ ساکنہ گاؤں مرلب ہوچک تحصیل اکھڑ ہال کے طور پر کی گی ۔پولیس کے مطابق رامسو تھانے کی پولیس چوکی اکھڑ ہال کو علاقے کے نمبردار سے اطلاع ملی کہ پشپا دیوی نامی خاتون نے اپنی رہائش گاہ کے ایک کمرے میں دوپٹہ سے پھانسی لگا کر خود کشی کرلی ہے۔ اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے قریبی اکھڑ ہال اسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:Suicide in Kulgam: ضلع کولگام میں 23 سالہ خاتون کی مبینہ خود کشی

انہوں نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم کے بعد متوفی کی لاش کو آخری رسومات کے لیے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا۔ایس ایچ او تھانہ رامسو نے بتایا کہ موت پراسرار حالات میں ہوئی ہے، اس لیے موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے دفعہ 174 سی آر پی سی کے تحت تفتیشی کارروائی شروع کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.