ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں کنڈکٹر زخمی - tilt bus

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن کے تحصیل پوگل پرستان کے شال گڈ میں ایک میٹاڈور بس سڑک حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں کنڈکٹر زخمی ہو گیا۔

سڑک حادثے میں کنڈکٹر زخمی
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 11:58 PM IST

ضلع رام بن تحصیل پوگل پرستان کے شالگڈ سڑک پر ایک میٹا ڈور) jk 06 594( کنڈکٹر چلا رہا تھا تب وہ گاڑی پر توازن کھو بیٹھا اور گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں کنڈکٹر معمولی طور پر زخمی ہو گیا۔ حادثے کے بعد کنڈکٹر فرار ہو گیا۔

Intro:ضلع رام بن کے تعصیل پوگل پرستان کے شال گڈ میں مٹا ڈور کا حادثہ کنڈکٹر زخمی

Body:ضلع رام بن کے تعصیل پوگل پرستان کے شال گڈ میں مٹا ڈور کا حادثہ کنڈکٹر زخمی
ضلع رام بن تحصیل پوگل پرستان کے شالگرہ سڑک پر اس نے ایک میٹا ڈور زیر نمبر jk06 594کا حادثہ پیش آیا جب کنڈکٹر اس گاڑی کو چلا رہا تھا جبکہ کنڈکٹر سے باہر ہو کر کر گاڑی سڑک پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں کنڈکٹر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جوکہ موقع واردات سے فرار ہوگیا ہے جیسے ہی مقامی لوگوں کو پتہ چلا کہ مقامی لوگ موقع پر پوچھے

Conclusion:ضلع رام بن کے تعصیل پوگل پرستان کے شال گڈ میں مٹا ڈور کا حادثہ کنڈکٹر زخمی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.