ETV Bharat / city

راجوری کے تھنہ منڈی علاقہ سے دھماکہ خیز مواد برآمد - آمدورفت

سرحدی ضلع راجوری کے تھانہ منڈی کے منہال گلی میں آج صبح لوگوں نے سڑک پر ایک مشتبہ چیز دیکھی جس کے بعد سکیورٹی فورسز کو اطلاع دی گی ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 11, 2021, 1:37 PM IST

ذرائع کے مطابق صبع 9 بجے مقامی لوگوں کو منہال گلی کے راستہ میں دھماکہ خیز مواد پڑا ہوا ملا جس کے بعد مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی ہے۔

جوں ہی پولیس اور فوج موقع پر پہنچی، علاقہ کی سڑک کو لوگوں کی آمدورفت کی لیے بند کر دیا گیا۔

وہیں، بم سکواڈ ٹیم نے موقع پر جا کر اس دھماکہ خیز مواد کو نکارہ بنایا۔ بعد ازاں راستے کو آمد و رفت کے لیے کھول دیا گیا۔

مقامی لوگوں نے پولیس و فوج کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں وقت پر اس دھماکہ خیز مواد کو نکارہ بنا کر کسی بڑے حادثے سے بچا لیا۔

مزید پرھیں:

پولیس نے مقامی لوگوں کو مطلع کیا کہ علاقہ میں کوئی بھی مشقوق چیز ملے تو اس کو ہاتھ نہ لگایں، بلکہ جلد ہی پولیس کو اطلاع دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.