ETV Bharat / city

Liquor Smuggling in Rajouri: راجوری میں شراب اسمگلر گرفتار - شراب اسمگلر گرفتار

راجوری میں پولیس نے غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے کلر ناکہ پر ایک اسکوٹر سے شراب کی کھیپ برآمد Liquor Smuggling in Rajouri کی۔

Liquor Smuggling bid foiled at kallar Rajouri,one Arrested
راجوری میں شراب اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Feb 2, 2022, 10:23 PM IST

راجوری: جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں پولیس نے غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک اسمگلر کو گرفتار Liquor Smuggler Arrested in Rajouri کیا۔

پولیس نے بتایا کہ انچارج پولیس چوکی چنگس چٹیار، پی ایس آئی ساحل چودھری کی سربراہی میں ایک ٹیم کلر ناکہ پر معمول کی چیکنگ ڈیوٹی پر تھی، چیکنگ کے دوران پولیس نے ایک اسکوٹر JK11 7013 کو تلاشی کے لیے روکا۔

تلاشی کے دوران پولیس نے اسکوٹر سے غیر قانونی طور پر شراب اسمگلنگ کی 57 شراب بوتلیں برآمد کی گئیں۔

مزید پڑھیں:Liquor Smuggling in Ambulance: گیا میں ایمبولینس سے شراب کی سپلائی کا پردہ فاش

اس سلسلے میں پولیس نے سکوٹر سوار کو گرفتار بھی کیا ہے۔ پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.