مقامی لوگوں کے مطابق کچھ کچھ برس قبل کشتواڑ میں ایک بیت الخلا تعمیر کیا ہے لیکن محکمہ کی عدم توجوہی کی وجہ سے اس کی حالت کافی خستہ ہوئی ہے ۔
مقامی لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ بہت الخلا کو جلد از جلد ٹھیک کیا جائے تاکہ لوگوں کو پریشانیکا سامنا نہیں کرنا پڑے ۔
اس موقع پر مقامی لوگوں نے کہا کہ شہیدی بازار میں گزشتہ سال بیت الخلا بنایا گیا تھا پر نہ جانے کن لوگوں نے بیت الخلا سے واش بیسن تا دیگر سامان چوری کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیں:
مقامی لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کشتواڑ سے مطالبہ کیا ہے کہ بیت الخلا کی مرمت کی جائیں اور اس سے عوام کے لیے کھول دیا جائے ۔