ETV Bharat / city

Jammu Srinagar National Highway Restored: جموں سرینگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال - جموں و کشمیر تازہ خبر

کشمیر کو ملک کے باقی حصوں سے جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سرینگر جموں قومی شاہراہ کو آمد و رفت کے لیے بحال کر دیا گیا Jammu Srinagar National Highway Restored ہے۔ٹریفک حکام کے مطابق موسم سازگار ہونے کے سبب کل مال بردار و بڑی گاڑیوں کو کشمیر کی جانب جانے کی اجازت ہوگی جبکہ چھوٹی گاڑیوں کو دونوں جلنے کی اجازت ہوگی

jammu-srinagar-national-highway-restored-after-16-hours
جموں سرینگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال
author img

By

Published : Feb 26, 2022, 10:54 PM IST

سولہ گھنٹے ٹریفک کی آمدورفت بند رہنے کے بعد وادی کشمیر کو زمینی راستے سے ملک کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر لمبی جموں سرینگر قومی شاہراہ کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے۔

یہ شاہراہ رامبن کے قریب کیفریہ موڑ، کیلاموڑ اور پینٹھال کے مقاماتِ پر زمینی تودہ اور بھاری چٹانیں سڑک پر کھسکنے کی وجہ سے آج صبح ساڑھے چار بجے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی تھی جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافر بردار اور مال بردار گاڑیاں سڑک کے دونوں طرف پھنس کر رہ گئی تھیں۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

سرینگر جموں قومی شاہراہ کو بحال سڑک کرنے کے بعد سڑک پر پھنسے مسافروں نے اطمینان کی سانس لے کر اپنی اپنی منزلوں کی طرف کوچ کرنا شروع کر دیا۔

ضلح انتظامیہ رامبن نے شاہراہ کی بحالی کے لیے کام کی نگہداشت کر رہے تھے آج شام قریب ساڑھے چھ بجے شاہراہِ کو بحال کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Driver Injured After Hit by Shooting Stone: پہاڑی سے پتھر گر آنے سے ٹرک ڈرائیور زخمی

ٹریفک حکام کے مطابق موسم سازگار ہونے کے سبب کل مال بردار و بڑی گاڑیوں کو کشمیر کی جانب جانے کی اجازت ہوگی جبکہ چھوٹی گاڑیوں کو دونوں جلنے کی اجازت ہوگی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.