ETV Bharat / city

Road Accident in Ramabn: رامبن سڑک حادثہ میں چار افراد زخمی - جموں و کشمیر سڑک حادثہ

ضلع رامبن کے بٹوٹ - پٹنی ٹاپ شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ Road Accident in Ramabn

four injured in road accident in ramban
رامبن سڑک حادثہ میں چار افراد زخمی
author img

By

Published : Jul 23, 2022, 9:20 PM IST

رامبن: جموں وکشمیر کے ضلع رامبن میں ایک سڑک حادثہ میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بٹوٹ پٹنی ٹاپ شاہراہ پر کار زیر نمبر JK06 -7361 اور وین نمبر Jk19-7026 کے درمیان زوردار ٹکر ہوئی۔ حادثہ میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو پولیس نے شیر کشمیر ایمرجینسی ہسپتال بٹوٹ علاج کے لیے منتقل کیا جہاں زخمیوں کا علاج جاری ہے۔ Road Accident in Ramabn

four injured in road accident in ramban
رامبن سڑک حادثہ میں چار افراد زخمی

مزید پڑھیں:

زخمیوں کی شناخت 17 سالہ مدثر حسین ولد عاشق حسین، 18 سالہ محمد ریاض ولد محمد شفیع ساکنان ڈھلواس چندر کورٹ، 52 سالہ عاشق حسین ولد غلام حسین اور 44 سالہ روبینہ بیگم زوجہ عاشق حسین ساکنان بھدرواہ کے طور پر ہوئی۔ پولیس بٹوٹ تھانہ نے اس سلسلے میں معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.