ETV Bharat / city

Delimitation Commission 2nd Draft: 'رامبن کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش' - حدبندی کمیشن کا دوسرا مسودہ

رامبن میں انڈین نیشنل کانگریس کی ضلعی کمیٹی نے حد بندی کمیشن کے دوسرے مسودے پر Delimitation Commission 2nd Draft کہا کہ موجودہ حکومت اقتدار میں آنے کے لیے جموں و کشمیر اور خاص کر ضلع رامبن کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنا چاہتی ہے جو کہ ناقابل قبول ہے۔

District Committee of INC at Ramban rejects delimitation commition 2nd draft
رامبن میں انڈین نیشنل کانگریس کی کمیٹی کی پریس کانفرنس
author img

By

Published : Feb 7, 2022, 9:05 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں انڈین نیشنل کانگریس کی کمیٹی District Committee of INC at Ramban کی جانب سے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں ضلع کمیٹی کے عہداروں کے علاوہ سابق ممبر اسمبلی اور ضلع ترقیاتی کونسلر نے شرکت کی۔

رامبن میں انڈین نیشنل کانگریس کی کمیٹی کی پریس کانفرنس

پریس کانفرنس میں حدبندی کمیشن کے دوسرے مسودے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا گیا اور کانگریس کمیٹی رامبن کے ضلع صدر فاروق کٹوچ نے حد بندی کمیشن کے ڈرافٹ کی مزمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت اقتدار میں آنے کے لیے جموں و کشمیر اور خاص کر ضلع رامبن کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنا چاہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Mehbooba Mufti On Delimitation Draft: 'کمیشن کی دوسری رپورٹ اکثریتی آبادی کو بے اختیار بنانے کا منصوبہ'

انہوں نے ضلع افسران کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ضلع رامبن میں بی جے پی کے لیے کام کر رہے ہیں، رامبن اور بانہال کے درمیان علاقوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو ناقابل قبول ہے۔

انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں سے خاص کر نیشنل کانفرنس کے چیئرپرسن ڈاکٹر شمشاد شان اور ڈی ڈی سی بشیر احمد رونیال سے اپیل کی کہ وہ ایک پلیٹ فارم پر آئے اور ضلع رامبن کے ساتھ ہو رہی ناانصافی کو لیکر احتجاج کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.