ETV Bharat / city

رامبن: ڈی ڈی سی ممبر رامسو نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

رامبن کے سب ڈویژن رامسو کے ڈی ڈی سی ممبر اے بشیر احمد نے کہا کہ 'اس جدید دور میں بھی رامسو علاقے میں بجلی کا نظام درہم برہم ہے۔ یہاں فوری بنیادی سہولیات مہیا کی جائے۔'

رامبن: ڈی ڈی سی ممبر رامسو نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
رامبن: ڈی ڈی سی ممبر رامسو نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Sep 28, 2021, 3:59 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن رامسو کے ضلع ترقیاتی کونسلر اے بشیر احمد نائیک نے رامبن کے عوامی دربار کے بعد تعمیرات عامہ اور پردھان منتری گرامین سڑک یوجنا کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

رامبن: ڈی ڈی سی ممبر رامسو نے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا

اے بشیر احمد نائیک نے کہا کہ 'سڑکوں پر تارکول بچھانے کا کام جاری ہے اور مزید سڑکیں تعمیر کرنے کے لیے محکمہ نے ٹنڈر نکالے ہیں۔'

انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ 'رامسو علاقہ نیل کی بیشتر پنچایتوں میں پینے کے صاف پانی کی قلت ہے اور ان علاقوں میں اس جدید دور میں بھی بجلی کا نظام درہم برہم ہے۔ یہاں فوری بنیادی سہولیات مہیا کی جائے۔'

یہ بھی پڑھیں: رام بن: اکیسویں صدی میں بھی لوگ رابطہ سڑک سے محروم

انہوں نے بغیر نام لیے کہا کہ 'علاقے کے کچھ لیڈران نے کئی سالوں سے گرامین آواس یوجنا کے نام پر دھاندلیاں کی ہے۔ انہوں نے ضلع انتظامیہ سے تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.