ای ٹی وی بھارت کےمطابق ڈپٹی کمشنر رامبن شوکت اعجاز بٹ نے 12 اسکوٹیز معذور افراد میں تقسیم کی۔
اس سلسلے میں ڈی سی کمپلیکس کے احاطے میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں سی ایم او رامبن ڈاکڑسیف الدین خان، ضلع سوشل ویلفیٸر افسرعبدالوحیداور دیگر افسران نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ اسکوٹیز جموں و کشمیر ریہبیلی ٹیشن کونسل کی طرف سے فراہم کی گئی ۔