ETV Bharat / city

Road Accident in Ramban رامبن سڑک حادثے میں ٹپر ڈرائیور ہلاک - بارڈر روڈ آرگنائزیشن

جموں سرینگر شاہراہ پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں ایک ٹپر ڈرائیور کی موت ہوگئی ہے۔ Tipper Driver killed Road accident

رامبن سڑک حادثے میں ٹیپر ڈرائیور ہلاک
رامبن سڑک حادثے میں ٹیپر ڈرائیور ہلاک
author img

By

Published : Sep 7, 2022, 7:49 PM IST

رامبن: جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن کے نزدیک بیٹری چشمہ کے مقام پر سڑک حادثہ میں ٹیپر ڈرائیور ہلاک ہوگیا ہے۔ Road Accident In Ramban

رامبن سڑک حادثے میں ٹیپر ڈرائیور ہلاکرامبن سڑک حادثے میں ٹیپر ڈرائیور ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق ایک ٹپر رامبن سے سرینگر جارہا تھا کہ بیٹری چشمہ کے پاس حادثہ کا شکار ہوگیا، یہ ٹپر شاہراہ سے لڑھک کر 400 فٹ نیچے نالہ بشلڑی کے کنار جا گری جس کے نتیجہ میں ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ Tipper Driver killed Road accident

پولیس و مقامی لوگوں نے فوری طور بچاؤ کارروائی شروع کی اور سخت کوششوں کے بعد گہری کھائی سے ڈرائیور کو نکالا اور ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ ہلاک ہونے والے ڈرائیور کی شناخت شمبھو کمار جھا ساکن ریاست بہار کے ضلع چمپارن کے طور پر ہوئی ہے۔

قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد بارڈر روڈ آرگنائزیشن کے افسر کمانڈر شری گوتم نے بتایا کہ متوفی کے وارثین کو بہار سے بلایا گیا ہے اور ان کی آخری رسومات رامبن میں ہی ادا کی جائے گی۔ تھانہ پولس رامبن نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ Road Accident In Ramban

یہ بھی پڑھیں: Scuffle Leaves Labourer Dead in Shopian آپسی تنازع میں رامبن کا مزدور ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.