ETV Bharat / city

National Highway 44 construction works in Ramban ڈاکٹر ارون کمار مہتا و دلباغ سنگھ نے قومی شاہراہ 44 کا دورہ کیا - نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا

ڈاکٹر ارون کمار مہتا اور دلباغ سنگھ نے رامبن میں زیر تعمیر قومی شاہراہ 44 کے فور لیننگ کے کاموں کا جائزہ لیا۔ National Highway 44 construction works in Ramban

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 7, 2022, 8:42 PM IST

رامبن: جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری ڈاکٹر رون کمار مہتا و ڈی جی پی جنرل دلباغ سنگھ نے رامبن میں زیر تعمیر فورلین قومی شاہراہ 44 کا جائزہ لیا۔ انہوں نے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت کی صورتحال کا جائزہ لینے کے علاوہ انہوں نے چمبلواس کے علاقہ رامپاڈی میں ٹرک کھڑی کرنے کی تجویز دی۔ اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کے منتظمین کو ہدایت دی کہ وہ بانہال سے ناشری سیکٹر میں قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر پڑے ملبے ڈھیر کو فوری طور پر صاف کرے اور ڈبل لین ٹریفک کی نقل و حرکت کو یقینی بنایا جاسکے۔

ارون کمار مہتا و دلباغ سنگھ نے قومی شاہراہ 44 کا دورہ کیا

چیف سکریٹری کے ہمراہ جموں و کشمیر کے پرنسپل سکریٹری محکمہ داخلہ راج کمار گوئل، پرنسپل سکریٹری برائے حکومت تعمیرات عامہ شیلیندر کمار، ڈویژنل کمشنر جموں رمیش کمار، انسپکٹر جنرل آف پولیس ٹریفک وکرم جیت سنگھ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ جی پرسنا رامسوامی، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ڈوڈہ کشتواڑ، رامبن سنیل گپتا، جزل منجر یشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا روہن گپتا، ایس ایس پی رامبن موہتا شرما، اے دی ڈی سی رامبن راجندر شرما، کلکٹر لینڈ ایکوزیشن، این ایچ اے آئی رامبن ہربنس لال شرما اور دیگر محکموں متعلقہ افسران موجود تھے ۔ Arun Kumar Mehta and Dilbagh Singh visited National Highway 44

یہ بھی پڑھیں : Macadamisation of Banihal Mangat Road سردیوں سے قبل بانہال منگت روڈ کو میگڈمائز کرنے کا مطالبہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.