ETV Bharat / city

J&K Admin Disallows PDP Convention 'ایک سیاسی پارٹی پر پابندی قابل مذمت' - J&K Admin Disallows PDP Convention

پیوپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلع جنرل سیکرٹری تنویر احمد تانترے نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 'سرینگر میں جہاں تمام سیاسی پارٹیاں عوامی جلسے کرنے میں مصروف ہیں، ایسے میں محبوبہ مفتی کی نظر بندی Detention of Mehbooba Mufti کیوں؟۔

ایک سیاسی پارٹی پر پابندی قابل مذمت'
ایک سیاسی پارٹی پر پابندی قابل مذمت'
author img

By

Published : Dec 14, 2021, 4:35 PM IST

جموں و کشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر میں پی ڈی پی Peoples Democratic Party (PDP) کا ایک بڑا اجلاس منعقد ہونا تھا youth convention۔ لیکن انتظامیہ نے جلسہ شروع ہونے سے قبل ہی تمام تر راستوں کو بند کرکے جلسہ میں آنے پر مکمل پابندی عائید کر دی۔ تاکہ یہاں کوئی جلسہ منعقد نہ ہو۔ جس کو لیکر پیوپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے ضلعی جنرل سیکرٹری تنویر احمد تانترے کی قیادت میں ایک اہم پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔

ایک سیاسی پارٹی پر پابندی قابل مذمت'

اس موقع پر بشیر احمد بانڈے، سرفراز احمد ملک نے اپنے بیان میں انتظامیہ کے اس قدم کی سخت الفاظوں میں مذمت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

اس دوران تنویر احمد تانترے نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ کل سرینگر میں پی ڈی پی جماعت کے عوامی اجتماع پر پابندی افسوس ناک ہے۔ کیونکہ دوسری سیاسی جماعتوں کے آج بڑے بڑے جلسے جلوس ریلیاں منعقد ہورہی ہیں۔ لیکن پی ڈی پی جماعت کے اجتماع پر قدغن لگا کر نوجوانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔ جس کی ہم سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.