ETV Bharat / city

Accident in Ramban:رامبن رامسو سڑک حادثہ،11 سیاح زخمی - پی ایچ سی رامس

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر پیر کے روز ضلع رامبن کے رامسو علاقے کے نزدیک ایک سیاح گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ میں 11 سیاح زخمی ہوئے ہیں۔

Accident in Ramban
Accident in Ramban
author img

By

Published : Nov 22, 2021, 7:05 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع رامبن کے رامسو علاقے کے قریب سرینگر جموں قومی شاہراہ پر پیر کے روز ایک سیاح گاڑی الٹ جانے سے گیارہ سیاح زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے پانچ خواتین شامل ہیں جن کا تعلق تلنگانہ آندھرا پردیش سے ہے۔

زخمیوں کی شناخت لکشمی زوجہ ورا پرساد،سریدا زوجہ کانتا راؤ، کوٹیسرما زوجہ ناگاپولس، موہنی زوجہ سری نواس راؤ، سی ہیچ ولد سوئی نسرو، سی ہیچ ولد الایا، کنتھا راؤ ولد گرمت راؤ کے طور پر کی گی۔

بدری ناتھ ولد سباراؤ، بدری ناتھ کی بیوی سنیتا، کلوی پرساد ولد سادھو اور میجر رام ولد اجیت رام سبھی آندھرا کے وجے واڑہ تلنگانہ کے رہنے والے ہیں۔

مزید پڑھیں:جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثہ، چار زخمی

زخمیوں کو پی ایچ سی رامسو منتقل کیا گیا جہاں سے ان سبھی کو ضلع اسپتال رامبن منتقل کیا گیا۔

میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ضلع ہسپتال رامبن نے بتایا کہ زخمی خواتین میں سے تین کے سر پر چوٹیں آئی ہیں،تاہم ضلع ہسپتال رامبن میں تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.