ETV Bharat / city

سڑک حادثہ میں ایک بچہ اور ایک عورت زخمی - پرستان

ریاست جموں کشمیر کے رام بن ضلع کے پرستان میں سڑک حادثہ سے علاقے میں افراتفری کا ماحول ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 12:48 PM IST

ریاست جموں کشمیر کے رام بن ضلع کے پرستان میں سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں ایک عورت اور ایک بچہ زخمی ہوگئے ہیں۔

رام بن ضلع کے سینا بھٹی سے پرستان جا رہی دیر رات زیر نمبرJK 19 4418 ٹاٹا موبائل گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی۔

اس حادثے میں ایک عورت اور ایک بچہ شدید طور پر زخمی ہوا۔ حادثہ کا پتہ چلتے ہی مقامی لوگوں نے ریسکیو کرکے پی ایس سی آکڑا ہال منتقل کیا۔ جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ سڑک کی خستہ حالی کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔
انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ سڑکوں کو ٹھیک کیا جائے تاکہ ایسے حادثات دوبارہ پیش نہ آ سکے۔

Intro:ضلع رام بن کے پریستان میں سڑک حادثہ ایک عورت اور ایک بچہ زخمی
ضلع رام بن کے سینا بھٹی سے پرستان جا رہی دیر رات زیر نمبرJK 19 4418 ٹاٹا موبائل کا حادثہ پیش آیا اس حادثے میں ایک عورت اور 1 بچہ شدید طور پر زخمی ہوا جیسے ہی علاقے میں حادثے کا پتہ چلا تو مقامی لوگوں نے ان کو ریسکیو کرکے روڈ پر پہنچایا اور پی ایس سی آکڑا حال منتقل کیا گیا ابھی بھی ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے لوگوں نے کہا کہ سڑک کی خستہ حالت کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے سڑکوں ٹھیک کیا جائے تاکہ ایسے حادثات دوبارہ رونما نہ ہو سکے

Body:ضلع رام بن کے پریستان میں سڑک حادثہ ایک عورت اور ایک بچہ زخمی
ضلع رام بن کے سینا بھٹی سے پرستان جا رہی دیر رات 1 ٹاٹا موبائل کا حادثہ پیش آیا اس حادثے میں ایک عورت اور 1 بچہ شدید طور پر زخمی ہوا جیسے ہی علاقے میں حادثے کا پتہ چلا تو مقامی لوگوں نے ان کو ریسکیو کرکے روڈ پر پہنچایا اور پی ایس سی آکڑا حال منتقل کیا گیا ابھی بھی ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے لوگوں نے کہا کہ سڑک کی خستہ حالت کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا انہوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے سڑکوں ٹھیک کیا جائے تاکہ ایسے حادثات دوبارہ رونما نہ ہو سکے

Conclusion:ضلع رام بن کے پریستان میں سڑک حادثہ ایک عورت اور ایک بچہ زخمی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.