ETV Bharat / city

AAP Press Conference at Banihal: بانہال عام آدمی پارٹی کی بی جے پی حکومت پر سخت تنقید - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

عام آدمی پارٹی کی جانب سے ضلع رامبن کے بانہال میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مرکز کی بی جے پی حکومت پر سخت تنقید کی گئی۔ Ramban Press Conference

AAP Press Conference at Banihal
AAP Press Conference at Banihal
author img

By

Published : Jul 20, 2022, 1:11 PM IST

جموں وکشمیر: ضلع رامبن کے بانہال میں عام آدمی پارٹی نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔ اس پریس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی کی ضلع صدر الیاس وانی نے کہا کہ بی جے پی نے جو وعدے کیے تھے کہ آرٹیکل 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں تعمیر و ترقی کے کام ہوں گے وہ وعدے ابھی تک زمینی سطح پر نہیں دیکھنے کو مل رہے۔ Aam Aadmi Party Press Conference

بنیال عام آدمی پارٹی کی بی جے پی حکومت پر سخت تنقید

یہ بھی پڑھیں:

الیاس وانی کا یہ بھی کہنا ہے کہ عام آدمی پارٹی اسمبلی کے انتخابات لڑنے کے لیے تیار ہے اور ہماری طرف سے جتنے بھی والنٹیئرس ہیں وہ گھر گھر جاکر عام آدمی پارٹی کی مہم چلا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آنے والے اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی جموں و کشمیر میں سب سے بڑی پارٹی ابھر کر آئے گی۔ Ramban Press Conference
اس پریس کانفرنس میں عام آدمی پارٹی کے ضلع صدر الیاس وانی ڈی ڈی سی کونسلر فیاض احمد نائک، خواتین ونگ کی صدر حنا شیخ، یوتھ لیڈر سرتاج وانی، ریاض سہیل اور قیوم شیخ بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.