ETV Bharat / city

پونچھ: پہاڑی سے گرکر ایک شخص ہلاک - latest news

سرحدی ضلع پونچھ کے تحصیل منڈی کے دوردراز علاقہ ساوجیاں چاپڑیاں میں گھاس کی کٹائی کے دوران پاؤں پھسلنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

فوٹو
فوٹو
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 9:52 PM IST

تفصیلات کے مطابق تحصیل منڈی کے سرحدی علاقہ ساوجیاں چاپڑیاں میں گھاس کٹائی کے دوران پاؤں پھسلنے سے ایک شخص گہری گھائی میں جاگرا۔
زخمی شخص کو پرائمری ہیلتھ سنٹر ساوجیاں منتقل کیا گیا، جہاں وہ زحموں سے جانبر نہ ہوسکا۔
مزید پڑھیں:پونچھ: مینڈھر میں پانی کی نکاسی نہ ہونے سے لوگوں کو پریشانی

مہلوک کی شناخت 19 سالہ شوکت حسین ولد بشیر احمد کوہلی کے طور پر کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.