ETV Bharat / city

ڈوبنے سے دو کی موت - چھتیس گڑھ

چھتیس گڑھ کے ضلع گریابند میں ایک معصوم بچی اور ایک لڑکی کی پانی میں ڈوبنے سے موت ہو گئی۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 3:22 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:04 AM IST

پولیس ذرائع سے موصول اطلاعات کے مطابق گاؤں بھینس مڑی میں گزشتہ دوپہر دو سالہ بچی تنو شری کھیلنے کے دوران کھیت میں واقع کنویں میں ڈوب گئی، اس کی وہیں موت ہو گئی۔
بچی کے والدین پاس ہی کے کھیت میں کام کر رہے تھے۔ اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا۔
اسی علاقے میں مڑاگاؤں کی مادھوری نیتم (15) کھیت سے بہہ رہے پانی سے نہا رہی تھی ۔ مرگی کی بیماری میں مبتلا مادھوری اسی دوران پانی میں ڈوب گئی ۔ پولیس نے دونوں معاملا ت میں ایف آئی آر درج کر لی ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.