ETV Bharat / city

کورنٹین سینٹرمیں حاملہ خاتون کی وفات

author img

By

Published : May 28, 2020, 6:00 PM IST

ریاست تلنگانہ سے واپس آنے والی حاملہ خاتون کا ریاست چھتیس گڑھ کے مین پور بلاک کے گاؤں دھارندھوڑہ میں واقع کورنٹین سینٹر میں اچانک موت ہوگئی۔

pregnant woman dies in quarantine center at gariaband
کورنٹین سینٹرمیں حاملہ خاتون کی وفات

ریاست چھتیس گڑھ میں گریابند کے مین پور بلاک کے گاؤں دھارندھوڑا کے کورنیٹین مرکز میں ایک حاملہ خاتون کی اچانک موت واقع ہوگئی۔

یہ خاتون اپنے والد کے ساتھ ریاست تلنگانہ کے ضلع خمام سے واپس آئی تھی لیکن گاؤں پہنچنے کے بعد اس کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اسے رائے پور کے میکاہارہ اسپتال میں داخل کرایا گیا اور اس خاتون کو ایک ہفتہ قبل ہی اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا تھا۔

ریاست کے متعدد اضلاع کے کورنٹین سینٹر سے بدنظمی کی خبریں کافی زیادہ موصول ہورہی ہے، گزشتہ دو ہفتوں میں 10 سے زیادہ غیرریاستی مزدور ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.