ETV Bharat / city

چھتیس گڑھ: ڈاکٹر رمن سنگھ سے خصوصی گفتگو - -former-cm-of-chhattisgarh

عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر موجودہ حکومت کی لاپرواہی کے تعلق سے چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلی سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی گفتگو۔

سابق وزیر اعلی ڈاکٹر رمن سنگھ سے خصوصی گفتگو

author img

By

Published : Apr 24, 2020, 1:04 PM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما و ریاست چھتیس گڑھ کے سابق وزیراعلی ڈاکٹر رمن سنگھ نے موجودہ بھوپیش بگھیل حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ'انہیں کسانوں سے زیادہ شراب فروخت کرنے کی فکر ہے'۔

سابق وزیر اعلی ڈاکٹر رمن سنگھ سے خصوصی گفتگو

انہوں نے کہا کہ ایسے پرآشوب ماحول میں حکومت کو شراب فروخت کرانے کی فکر لاحق ہے، شراب کی دکان ایک ہفتے کے لیے کھولے جانے کی بات کی جا رہی ہے۔

جبکہ وہیں ریاست کے کاشتکاروں کو ٹوکن ملنے کے باوجود بھی دھان نہیں مل رہا ہے۔ ایسے وقت میں کسانوں کی مدد کی جانی چاہئے۔ ناکہ شراب فرخت کی فکر۔

انہوں نے کہا کہ ان حالات اور فیصلے کہ پیش نظر ہائی کورٹ نے موجودہ حکومت پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.