ETV Bharat / city

چھتیس گڑھ: سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی - تلنگانہ - چھتیس گڑھ بارڈر

چھتیس گڑھ میں تعینات ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والے سی آر پی ایف اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی۔

چھتیس گڑھ: سی آر پی ایف اہلکار کی خودکشی

author img

By

Published : Sep 16, 2020, 12:51 PM IST

ریاست چھتیس گڑھ میں سی آر پی ایف کی 2ndبٹالین سے وابستہ ایک اے ایس آئی نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

اے ایس آئی سیوانند چھتیس گڑھ کے سیکوما ضلع میں تعینات تھے جہاں انہوں نے بدھ کی صبح اپنی AK-47 رائفل سے خود کو گولی مار لی۔

سی آر پی ایف ذرائع کے مطابق سیوانند ریاست کرناٹک کے بیدار ضلع سے تعلق رکھتے تھے۔ اور اس وقت تلنگانہ - چھتیس گڑھ بارڈر پر تعینات تھے۔

پولیس اس معاملے میں سیوانند کی جسد خاکی کو انکے آبائی علاقے میں پہنچانے کی تیاری کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.