ETV Bharat / city

اوپیندر کشواہا پی ایم سی ایچ میں ایڈمٹ، تیجسوی نے ملاقات کی - مرض میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا

آر ایل ایس پی کے سربراہ اوپندر کشواہا تامرگ بھوک ہڑتال پر تھے ان کی طبیعت زیادہ بگڑنے کی وجہ سے انہیں پٹنہ کے پی ایم سی ایج میں داخل کرایا گیا دیرشام آرجے ڈی کے ریاستی نومنتخب صدرجگدانند سنگھ اورتیجسوی یادو ان کی عیادت کے لیے ہسپتال پہنچے

ای ٹی وی بھارت
مسلسل بھوک ہڑتال کی وجہ سے اوپندر کشواہا ہسپتا ل میں داخل
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 11:23 PM IST

ریاست بہار میں تعلیمی صورتحال بدتر ہونے اور اسے بہتر کرنے کے لئےآر ایل ایس پی کے سپریمو اوپندر کشواہا تامرگ بھوک ہڑتال پر تھے ان کی طبیعت زیادہ بگڑنے کی وجہ سے انہیں پٹنہ کے پی ایم سی ایج میں داخل کرایا گیا دیر شام آر جے ڈی کے ریاستی نو منتخب صدر جگدانند سنگھ اور تیجسوی یادو و نے ان کی عیادت کی۔

سنٹرل اسکول کے لئے زمین کے مطالبے کے لیے تامرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے اوپیندر کشواہا کو آج ضلع انتظامیہ نے پی ایم سی ایچ میں داخل کرایا۔

مسلسل بھوک ہڑتال کی وجہ سے اوپندر کشواہا ہسپتا ل میں داخل

اطلاع کے مطابق مسلسل بھوک ہڑتال کی وجہ سے ان کے مرض میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا تھا بی پی کے ساتھ ساتھ جونڈیس میں بھی اضافہ ہونے کی خبریں آرہی تھیں اوپیندر کشواہا کی طبیعت زیادہ خراب ہوتا دیکھ ڈاکٹروں نے انہیں بہتر علاج کے لیے پی ایم سی ایچ میں داخل کرانے کا مشورہ دیا جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

مزید پرھیں: مودی راج میں اقلیتی ادارے مالا مال؟

دیر شام آر جے ڈ ی کے رہنما تیجسوی یادو اور پارٹی کے ریاستی نومنتخب صدر جگدہ نند سنگھ نے پی ایم سی ایج پہنچ کر اوپیندر کشواہا سے ان کی خیریت دریافت کی تیجسوی یادوں نے کشواہا سے اپنا خیال رکھنے نے کی گزارش کی۔

Intro:ریاست میں تعلیمی صورتحال بدتر ہونے اور اسے بہتر کرنے کے لئے یے آر ایل ایس پی کے سپریمو اوپندر کشواہا تامرگ بھوک ہڑتال پر تھے ان کی طبیعت زیادہ بگڑنے کی وجہ سے انہیں پٹنہ کے پی ایم سی ایج میں داخل کرایا گیا دیر شام آر جے ڈی کے کہ ریاستی نو منتخب صدر جگدانند سنگھ اور تیجسوی یادو و نے ان کی عیادت کی

Body:سنٹرل اسکول کے لئے زمین کے مطالبے کے لیے تامرگ بھوک ہڑتال پر بیٹھے اوپیندر کشواہا کو آج ضلع انتظامیہ نے پی ایم سی ایچ میں داخل کرایا مسلسل بھوک ہڑتال کی وجہ سے ان کا وزن بی پی کے ساتھ ساتھ ان کے جونڈیس میں بھی اضافہ ہونے کی خبریں آرہی تھیں اوپیندر کشواہا کی طبیعت زیادہ خراب ہوتا دیکھ ڈاکٹروں نے انہیں بہتر علاج کے لیے پی ایم سی ایچ میں داخل کرانے کا مشورہ دیا جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا

آج دیر شام آر جے دی کے لیڈر تیجسوی یادو اور پارٹی کے ریاستی نومنتخب صدر جگدہ نند سنگھ نے پی ایم سی ایج پہنچ کر اوپیندر کشواہا سے ان کی خیریت دریافت کی تجسسوی یادوں نے کشواہا سے اپنا خیال رکھنے نے کی گزارش کی

Conclusion:برائے مہربانی واٹس ایپ سے تجسسوی یادوں کا ویڈیو اٹھا لیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.