ETV Bharat / city

گنگا ندی میں ڈوبنے سے دو بچوں کی موت - لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پی ایم سی ایچ بھیجا

بچے پٹنہ کے بدھ مارگ کے رہنے والے تھے۔ فی الحال ایک بچے کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ وہیں منیش کی لاش کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پی ایم سی ایچ بھیجا ہے۔ دونوں بچے کی عمر 14 سے 15 برس ہے۔ یہ بچے گھر سے پٹنہ کے گاندھی اسٹیڈیم میں کرکٹ کھیلنے کی بات کہ کر نکلے تھے اور گنگ میں نہانے چلے گئے۔

گنگا ندی میں ڈوبنے سے دو بچوں کی موت
گنگا ندی میں ڈوبنے سے دو بچوں کی موت
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 6:26 AM IST

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں واقع کلکٹریٹ گھاٹ پر گنگا ندی میں ڈوبنے سے دو بچوں کی موت ہو گئی۔ فی الحال ایک بچے کی لاش کو برآمد کر لیا گیا ہے۔ جبکہ مرنے والے منیش کی لاش کی تلاش جاری ہے۔

جانکاری کے مطابق سوج گرہن کے بعد کچھ لوگوں کے ساتھ دونوں بچے گنگا میں نہانے گئے تھے۔ اسی دوران یہ حادثہ ہوا ہے۔ وہیں اس حادثے کے بعد اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ دونوں بچے پٹہن کے بدھ مارگ کے رہنے والے تھے۔ فی الحال ایک بچے کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ وہیں منیش کی لاش کی تلاش جاری ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پی ایم سی ایچ بھیجا ہے۔ دونوں بچے کی عمر 14 سے 15 برس ہے۔ یہ بچے گھر سے پٹنہ کے گاندھی اسٹیڈیم میں کرکٹ کھیلنے کی بات کہ کر نکلے تھے اور گنگ میں نہانے چلے گئے۔

وہیں ودیہ پتی مارگ علاقے کے وارڈ کونسلر راجکمار راجو نے بتایا کہ کل پانچ سے چھصہ بچے گندے میں کرنے دی میں گئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ نہانے کنے دوران دونوں بچے گہرے پانی میں چلے گئے تھے۔ جس سے اس کی موت ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.