ETV Bharat / city

بے لوث خدمات انجام دینے والوں کواعزاز سے نوازا جا ئے گا: ماں منڈیشوری ٹرسٹ - bihar

ریاست بہار کے ضلع کیمور کی سماجی و رفاہی تنظیم 'ماں منڈیشوری ٹرسٹ' نے سوشل ورکرز کے ساتھ ساتھ ان تمام لوگوں کو اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے، جو اس وبا کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

بے لوث خدمات انجام دینے والوں کواعزاز سے نوازا جا ئے گا: ماں منڈیشوری ٹرسٹ

author img

By

Published : Apr 17, 2020, 1:31 PM IST

کرونا وبا کے پیش نظر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر دوسرے کی مد د کر رہے ہیں۔ اس متعلق ٹرسٹ کے صدر اپوروا پربھاش نے بتایا کی 'ماں منڈیشوری ٹرسٹ 'کی جانب سے پرنٹ و الیکٹرانکس میڈیا نمائندے ڈاکٹرز نرسز کے علاوہ حمایتی ٹیم، ریلوے ملازمین نگر پنچایت کے ملازمین پولس ملازمین سرکاری ملازمین کو اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بے لوث خدمات انجام دینے والوں کواعزاز سے نوازا جا ئے گا: ماں منڈیشوری ٹرسٹ
بے لوث خدمات انجام دینے والوں کواعزاز سے نوازا جا ئے گا: ماں منڈیشوری ٹرسٹ

جو اس وبا میں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر لوگوں کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کی لاک ڈاٶن کے بعد ایسے لوگوں کی فہرست بنا کر انہیں اعزاز سے نوازا جا ئے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.