ETV Bharat / city

مختلف مسائل کے تحت 18 فروری کو انسانی زنجیر بنائی جائے گی - بہار انسانی زنجیر

جن تانتر ک وکاس پارٹی کی طرف سے بہار میں بے روزگاری، بد عنوانی، شہریت ترمیمی قانون اور تعلیم کی بد حالی کے خلاف 18 فروری کو انسانی زنجیر بنائے گی۔

The human chain will be made on February 18 under various problems
مختلف مسائل کے تحت 18 فروری کو انسانی زنجیر بنائی جائے گی
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 8:02 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:08 PM IST

پارٹی کے قومی صدر انیل کمار نے نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہاکہ ریاست میں بے روزگاری، بدعنوانی اور تعلیم کی بد حالی سے لوگ کراہ رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار کے 15 سالوں کی مدت کار میں بدعنوانی کا بول بالا ہورہاہے۔

انہوں نے کہا کہ بہار کے نوجوانوں کو اچھی تعلیم نہیں مل پارہی ہے۔ اچھی تعلیم کے لیے نوجوانوں کو دیگر ریاستوں میں جانا پڑ رہا ہے۔

انیل کمار نے کہا کہ حکومت روز گار کی تخلیق کا ڈھنڈورہ پیٹ رہی ہے جبکہ سچائی یہ ہے کہ نوجوان روزگار کی تلاش میں دیگر ریاستوں میں نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں۔ گذشتہ پندرہ سالوں میں ریاست سے نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومتی دفاتر میں بدعنوانی کا یہ عالم ہے کہ بغیر رشوت دیے لوگوں کا کوئی بھی کام نہیں ہو پارہا ہے، لوگوں کو بدعنوانی سے بھی نجات چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ کیرل اور مغربی بنگال کی طرز پر بہار اسمبلی سے بھی سی اے اے اور این پی آر کے خلاف تجویز پاس کرنا چاہیے۔ ان سب مطالبات کو لےکر اٹھارہ فروری کو پٹنہ میں دس کیلومیٹر سے زائد طویل انسانی زنجیر بنائی جائے گی۔ جس میں سماج کے سبھی طبقات کے لوگ بڑی تعداد میں حصہ لیں گے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 9 2020 7:13PM

بہار میں بے روزگاری ، بدعنوانی ، سی اے اے اور تعلیم کی بدحالی کے خلاف لوک جن تانترک پارٹی کی جانب سے 18 فروری کو بنائی جائے گی انسانی زنجیر

پٹنہ 09 فروری ( یواین آئی ) جن تانتر ک ویکاس پارٹی بہار میں بے روزگاری ، بد عنوانی ، شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے) اور تعلیم کی بد حالی کے خلاف 18 فروری کو انسانی زنجیر بنائے گی ۔

پارٹی کے قومی صدر انیل کمار نے یہاں نامہ نگاروںسے بات چیت میں کہاکہ ریاست میں بے روزگاری ، بدعنوانی اور تعلیم کی بد حالی سے لوگ کراہ رہے ہیں ۔ وزیراعلیٰ نتیش کمار کے 15 سالوںکی مدت کار میں بدعنوانی کا بول بالا ہورہاہے ۔ انہوں نے کہاکہ بہار کے نوجوانوں کو اچھی تعلیم نہیں مل پارہی ہے ۔ اچھی تعلیم کیلئے نوجوانوں کو دیگر ریاستوں میں جانا پڑ رہا ہے ۔

مسٹر کمار نے کہاکہ حکومت روز گار کی تخلیق کا ڈھنڈورہ پیٹ رہی ہے جبکہ سچائی یہ ہے کہ نوجوان روزگار کی تلاش میں دیگر ریاستوں میں نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں ۔ گذشتہ پندرہ سالوں میں ریاست سے نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ انہوںنے الزام عائد کیا کہ حکومتی دفاتر میں بدعنوانی کا یہ عالم ہے کہ بغیر رشوت دیئے لوگوں کا کوئی بھی کام نہیں ہو پارہا ہے ۔ لوگوں کو بدعنوانی سے بھی نجات چاہئے ۔

انہوںنے کہاکہ کیرل اور مغربی بنگال کی طرز پر بہار اسمبلی سے بھی سی اے اے اور این پی آر کے خلاف تجویز پاس کرنا چاہئے ۔ ان سب مطالبات کو لیکر اٹھارہ فروری کو پٹنہ میں دس کیلومیٹر سے زائد طویل انسانی زنجیر بنائی جائے گی ۔ جس میں سماج کے سبھی طبقات کے لوگ بڑی تعداد میں حصہ لیںگے ۔

یواین آئی۔۔ قمر۔۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.