ETV Bharat / city

سرجن بدعنوانی معاملہ: خاتون ملزمہ نے عدالت میں کی خود سپردگی

بہار میں اربوں روپیے کے سرجن کرپشن سے جڑے ایک معاملے میں طویل عرسے فرار چل رہی ایک خاتون ملزمہ نے آج یہاں خصوصی عدالت میں خود سپردگی کی ۔

سرجن بدعنوانی معاملہ: خاتون ملزمہ نے عدالت میں کی خود سپردگی
سرجن بدعنوانی معاملہ: خاتون ملزمہ نے عدالت میں کی خود سپردگی
author img

By

Published : Dec 17, 2019, 11:53 PM IST

مرکزی جانچ بیورو ( سی بی آئی) کی پٹنہ واقع خصوصی عدالت کی جج مسز گیتا گپتا کی عدالت میں گھوٹالے کے ملزمہ اندوگپتا نے خودسپردگی کرنے کے ساتھ ہی خود کو عدالتی حراست میںلئے جانے کی درخواست کی تھی۔

عدالت نے خاتون کو عدالتی حراست میں لینے کے بعد 23 دسمبر 2019 تک لئے جیل بھیج دیا ہے ۔

معاملہ بھاگلپورضلع میں خاتون بہتری اور اختیار کاری سے منسلک سرکاری منصوبوں کی رقم ایک مجرمانہ سازش کے تحت دھوکہ دھڑی اور جعلسازی کر کے غبن کاہے ۔ خصوصی عدالت نے خاتون کے خلاف اس کی موجودگی کیلئے اشتہار جاری کیا تھا۔ معاملے کی ایف آئی آر سی بی آئی نے سال 2017 میںدرج کی تھی۔

Intro:جل جیون ہریالی منصوبہ پروگرام کےتحت ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار کیمور پہونچے۔ اور ساتھ ہی ضلع می چلاٸ جا رہی سات نشچۓ اسکیم کا باریکی سے معاٸنہ کیا۔ اس کے بعدوزیر اعلی نے منڈیشوری سے عوام کو خطاب کیا۔انہو ں نے کہا کی جیون کے لۓ جل اور جل کے لۓ ہریالی کافی اہم ہے۔اور یہ سبھی کے صحت کے لۓ ضروری ہے۔ یہ منصوبہ ریاست میں آرہی قدرتی آفات کے مد نظر اس اسکیم کو نافذکیا گیا ۔اوسان موضع پہونچ کر سی ایم نے جل جیون ہریالی منصوبہ کےتحت تجوسات سے آزاد تالاب پر کی گٸ شجر کاری۔اسکی خوبصرتی۔جگہ جگہ بناۓ گۓ سوختہ۔ وغیرہ اسکیم کا معاٸنہ کیا۔اس موقع پر موجود ڈی ایم نے ہر ایک ایک اسکیم کے بارے میں بتایا۔وزیر اعلی اوسان گاٶں سے معاٸنہ کے بعد قریب تین کیلو میٹر کی دوری پر موجودمنڈیشوری مندر گۓ۔وہاںزیارت کے بعد ضلع انتظامیہ کی طرف سے بناۓ گۓ رنگ منچ سےBody:وزیر اعلی Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.