ETV Bharat / city

’بے روزگاری، تعلیم اور صحت کا مسئلہ ہماری ترجیح‘ - تیجسوی یادو پٹنہ کے مونیر میں جلسہ عام سے خطاب

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم کے آخری دن حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ ہم حکومت بنانے جارہے ہیں، بے روزگاری، تعلیم اور صحت کا مسئلہ ہماری ترجیح ہے۔

tejasswi-yadav
حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو
author img

By

Published : Nov 1, 2020, 6:46 PM IST

بہار اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی انتخابی مہم کے آخری دن تمام سیاسی جماعتوں کے اعلی رہنماؤں کی مسلسل ریلیاں کر رہے ہیں، وہیں حزب اختلاف کے رہنما تیجسوی یادو پٹنہ کے مونیر میں جلسہ عام سے خطاب کرنے کے بعد راگھو پور روانہ ہوتے وقت ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ۔ہم حکومت بنانے جارہے ہیں، بے روزگاری، تعلیم اور صحت کا مسئلہ ہماری ترجیح ہے۔

تیجسوی یادو مونیر کے بعد راگھو پور روانہ ہوتے وقت ای ٹی وی بھارت سے بات

تیجسوی نے وقت کی کمی کی وجہ سے نمائندہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم راگھوپور سیٹ جیتنے جا رہے ہیں اور ہماری حکومت بننے جارہی ہے۔

دس لاکھ نوکری کے سوال پر تیجسوی نے کہا کہ پہلے ساڑھے چار لاکھ خالی جگہوں کو پر کیا جائے گا پھر 5.50 لاکھ نیشنل اوریج کے حساب سے نوکری پیدا ہوگی، اس کے بعد وہ اپنے ہیلی کاپٹر میں سوار ہوکر راگھوپور کے لیے روانہ ہوگئے۔

تیجسوی کے موینر جلسہ عام میں لوگوں کا ہجوم امڈ رہا ہے اور عوامی جلسہ میں پہنچنے والے لوگ تیجسوی سے ملاقات کرنے کے لیے بھی پریشان تھے۔ اس سے قبل ہفتہ کے روز تیجسوی نے بہار کے مختلف مقامات پر کل 17 ریلیوں سے خطاب کیا۔

تیجسوی انتخابی مہم کے آخری دن راگھوپور نشست پر پہنچیں گے جہاں سے وہ آر جے ڈی امیدوار اور سبکدوش ایم ایل اے بھی ہیں۔

واضح رہے کہ بہار میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے۔ آج شام 5 بجے تشہیر پر مکمل پابندی لگ جائے گی۔ اس کی وجہ سے تیجسوی یادو متعدد ریلیاں کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.