پٹنہ میں کورونا وائرس سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں، جس میں 113 افراد کی 14 دنوں تک نگرانی کی گئی تھی۔ کورونا کے 72 مشتبہ مریضوں کی رپورٹ منفی آ گئی ہیں۔
کورونا وائرس کو لیکر ریاست بہار میں 31 مارچ تک تمام تعلیمی اداروں کو بند کر دیا گیا ہے۔ بی پی ایس سی سمیت کئی امتحانات کو رد کر دیا گیا ہے۔ کل 278 لوگوں کو نگرانی میں رکھا گیا ہے۔
مشتبہ افراد کی تعداد
گوپال گنچ۔53
گیا۔48
سیوان۔36
پٹنہ۔27
بھاگلپور۔ 10
سارن۔ 09
آرا۔ 02
سیتامڈھی۔ 04
سوپول۔ 01
مدھوبنی۔ 05
مدھےپورہ۔ 03
بھوج پور۔ 01
موتیہاری ۔ 09
بیتیا۔ 07
مظفرپور۔ 03
روہتاس۔ 02
سمستی پور۔ 09
ویشالی۔ 06
پورنیہ۔ 01
کٹیہار۔ 03
نوادہ۔ 01
بیگوسرائے۔ 07
نالندہ۔ 03
بکسر۔ 04
دربھنگہ۔ 11
لکھی سرائے۔ 01
کھگڑیا۔ 03