ETV Bharat / city

سلمان خان اور کرن جوہر کا پتلانذرآتش

بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی پراقربا پروری کا الزام عائد کرتے ہوئے ضلع پٹنہ کے باڑھ کچہری چوک پر بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کے میونسپل صدر للن سنگھ للا کی سربراہی میں سلمان خان ، کرن جوہر ، یش بینر اور ایکتا کپور کا پتلا نذر آتش کیاگیا۔

Salman Khan and Karan Johar's effigy burned
باڑھ: سلمان خان اور کرن جوہر کا پتلا جلایا
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 9:33 AM IST

بھارتی یووا مورچہ کے ارکان نے بالی ووڈ میں اقربا پروری کے بڑھتے ہوئے کیس کی مخالفت کی اور ملزم سیلیبریٹی کی فلموں کا بائیکاٹ کرنے کی بھی اپیل کی۔ انہوں نے بھارتی حکومت سے خودکشی کے ملزم سیلیبڑیٹیز کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

effigy burned
پتلا جلایا

اس دوران بی جے پی کے نائب صدر راجیش سنگھ راجو نے کہا کہ سشانت سنگھ راجپوت کے موت کی سی بی آئی جانچ ہونی چاہیے اور کچھ خاندان جو بالی ووڈ پر قبضہ کر کے بیٹھے ہوئے ہیں، ان کی فلموں کا بائیکاٹ کیا جانا چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.