ETV Bharat / city

جے ڈی یو رہنما کی بیٹی نے خود کو بتایا سی ایم امیدوار

بہار کے اخبارات میں دو پورے صفحے کے اشتہار دے کر پشپم پریا چودھری نے لوگوں سے 'پلورل' نام کے سیاسی پارٹی میں لوگوں سے شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے اس تشہیر میں خود کو پارٹی کا صدر بتایا ہے۔

Pushpam Priya Choudhary declares her CM candidature for 2020 Bihar polls
جے ڈی یو رہنما کی بیٹی نے خود کو بتایا سی ایم امیدوار
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 10:47 AM IST

Updated : Mar 9, 2020, 12:53 PM IST

بہار میں اس برس اسمبلی انتاخابات ہونے والے ہیں لیکن ابھی سے ہی انتخابی سرگرمیاں تیز ہو گئیں ہیں۔ پشپم پریا چودھری نام کی ایک لڑکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ریاست بہار میں وزیر اعلی کے عہدے کی امیدوار ہیں۔

tweet of pushpam priya
پشپم پریا کا ٹویٹ

پشپم پریا نے بہار کے تمام اخباروں کے پہلے صفحہ پر ایک اشتہار دی ہے، اس اشتہار میں بتایا گیا ہے کہ ان کی پارٹی 'پلورلز' مثبت سیاست اور پالیسی میکنگ کے نظریات پر مرکوز ہے۔

کون ہیں پشپم پریا

دربھنگہ کی باشندہ پشپم پریا جے ڈی یو رہنما اور سابق جے ڈی یو ایم ایل سی ونود چودھری کی بیٹی ہیں۔ انہوں نے برطانیہ کے سسیکس یونیورسٹی سے ڈیولپ منٹ اسٹڈیز میں ماسٹرس کی ڈگری حاصل کی ہے۔ پشپم پریا کے چچا اجے چودھری عرف ونے بھی جے ڈی یو میں ہیں اور وہ دربھنگہ کے ضلع صدر ہیں۔

Last Updated : Mar 9, 2020, 12:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.