ETV Bharat / city

پٹنہ کے وی وی آئی پی علاقوں میں کورونا کی دستک - بیلی روڈ میں کورونا کے میض

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے وی وی آئی پی علاقوں میں بھی کورونا نے دستک دے دی ہے، نیو پاٹلی پترا کالونی، بیلی روڈ کی مچھلی گلی اور پھلواری شریف کی بڑلا کالونی سمیت متعدد علاقوں میں کورونا کے چھ مریض ملے ہیں، پٹنہ میں کورونا کے مریض کی کل مجموعی تعداد 39 تک جا پہنچی ہے۔

پٹنہ کے وی وی آئی پی علاقوں میں کورونا کی دستک

author img

By

Published : Apr 28, 2020, 12:31 PM IST

چھ نئے مریض کے ملنے کے بعد پورے علاقے کو سیل کر دیا گیا ہے وہیں ریاستی حکومت حرکت میں آگئی ہے اور پٹنہ پر سخت نظر بنائے ہوئے ہیں۔

بتایا جا رہا ہے کہ پھلواری شریف کی بڑلا کالونی کے علاوہ نوبت پور کے گاؤں میں بھی کورونا کے مریض ملے ہیں، پیر سے قبل کورونا کے زیادہ تر مریض خواجہ پورہ، سمپت چک، خیمنی چک اور پٹنہ سیٹی علاقوں میں ہی تھے، لیکن پیر کو جن علاقوں میں سے نئے معاملے سامنے آئے ہیں وہ وی وی آئی پیز علاقوں میں آتے ہیں۔

کورونا کے معاملے سامنے آنے کے بعد علاقے کے لوگوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔

بی پی ایس سی دفترعلاقے کی سلم بستی کے لوگ وی وی آئی پی گھروں میں کام کرتے ہیں، جس سے کورونا کے پھیلاو کا خطرہ برح جاتا ہے، لہٰذا ڈی ایم کمار روی نے اس علاقے کا دورہ کر کے گھر گھر سروے کا کام پورا کرنے اور اسے سینیٹایز کرنے کی ہدایت دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.