ETV Bharat / city

'زائد المیعاد دوا دینے والے ڈاکٹرز کے خلاف کاروائی ہوگی' - Medicine

ریاست بہار کی پٹنہ ہائی کورٹ نے ہدایت دی ہے کہ مریضوں کو زائد المیعاد دوا دینے والے افسران کے خلاف سخت کاروائی اور جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/01-July-2019/3716719_pat.mp4
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 9:16 PM IST

عدالت نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ دو ہفتوں کے اندر فارماسسٹ کی تقرری کی جائے۔

ریاست میں بدحال طبی نظام کے نام پر حکومت ہر طرف سے گھرتی نظر آرہی ہے۔

ریاستی حکومت کے سرکاری ہسپتالوں میں فارماسسٹ تقرری کے معاملے پر پٹنہ ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر تقرری نہیں کی جائے۔

ڈاکٹرز کے خلاف کاروائی ہوگی

وکاس چندر عرف گڈو بابا کے ذریعے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس جیوتی شرن کی بنچ نے ریاست کے سرکاری ہسپتالوں میں غیر المیعاد دوا مریضوں کو نہیں دینے کی سخت ہدایت دی۔

عدالت نے کہا کہ زائد المیعاد دوا دینے والے افسران کے خلاف مجرمانہ معاملے درج کیے جائے۔

عدالت نے فارماسسٹ تقرری کی دو ہفتے میں شروعات کرنے کی ہدایت دی۔ عدالت نے ریاستی حکومت کو یہ بتانے کو کہا کہ مستقل اور کنٹریکٹ پر تقریری کے عمل میں کیا فرق ہے؟

عدالت نے کنٹریکٹ کی بنیاد پر تقرری کیے جانے کے معاملے پر سرکاری فیصلے پر بھی ناراضگی ظاہر کی۔ اس معاملے کی اگلی سماعت 19 جولائی کو دوبارہ کی جائے گی۔

Intro:پٹنہ ہائی کورٹ نے واضح طور پر ہدایت دی ہے کہ ایکسپائرڈ دوا مریضوں کو دینے والے افسران کے خلاف سخت کاروائی کرتے ہوئے ان کے خلاف مجرمانہ معاملے درج کیے جائیں ہائی ہائی کورٹ نے فارماسسٹ کی تقررو ری دو ہفتے کے اندر شروع کرنے کی ہدایت ریاستی حکومت کو دی ہے

Body:ریاست میں بدحال طبی نظام نام پر حکومت ہر طرف سے گرتی نظر آرہی ہے
ریاستی حکومت کے سرکاری اسپتالوں میں فارماسسٹ تقرری کے معاملے پر پٹنہ ہائی کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے واضح کردیا کہ منظور شدہ عہد کے عیوض میں میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر تقررو ری نہیں کی جائے ویکاس چندر عرف گڈو بابا کے ذریعے دائر مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس جیوتی شرن کی بنچ نے ریاست کے سرکاری ہسپتالوں میں ایکسپائرڈ دوا مریضوں کو نہیں دینے کی سخت ہدایت دی عدالت نے کہا کہ کہ ایکسپائری دوا دینے والے والے افسران کے خلاف مجرمانہ معاملے درج کیے جائے
ہائیکورٹ نے فارماسسٹ تقرری کی دو ہفتے میں میں شروعات کرنے کی ہدایت دی عدالت نے ریاستی حکومت کو یہ بتانے کو کہا کہ مستقل اور کنٹریکٹ پر تقریری کے عمل میں کیا فرق ہے
عدالت میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر تقریریں کیے جانے کے معاملے پر سرکاری فیصلے پر بھی ناراضگی ظاہر کی اس معاملے کی اگلی سماعت 19 جولائی کو کو دوبارہ کی جائے گی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.