ETV Bharat / city

آکسیجن اور ادویات کی کمی سے کسی کو مرنے نہیں دیا جائے گا - بہار میں کورونا کے حالات

بہار کے اقلیتی امور کے وزیر زمان خان Bihar Minority Minister Muhammad Zaman Khan نے کہا کہ 'کورونا کے دور میں چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے ضلع بھر میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آکسیجن اور ادویات Bihar Minority Minister on Oxygen and Medicine کی کمی سے کسی کو مرنے نہیں دیا جائے گا'

Bihar Minority Minister Muhammad Zaman Khan
بہار کے اقلیتی امور کے وزیر زمان خان
author img

By

Published : Jan 9, 2022, 5:36 AM IST

ریاست بہار کے اقلیتی وزیر محمد زماں خان Bihar Minority Minister Muhammad Zaman Khan ہفتہ کے روز جن سمواد یاترا کے دوران ضلع کے درگاٶتی پہنچے اور عوام کو درپیش مسائل سے واقف حاصل کی۔

اس موقع پر اقلیتی بہبود کے ریاستی وزیر نے عوام سے کہا کہ کورونا کے دور میں چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے ضلع بھر میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ آکسیجن اور ادویات Bihar Minority Minister on Oxygen and Medicine کی کمی سے کسی کو مرنے نہیں دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کی آپ اور آپ کا خاندان محفوظ رہ سکے، اس کے لیے ہر ممکن کوشش جاری ہے۔ بہار میں نتیش کمار کی حکومت نے پورے بہار میں تیاری کی ہے اور چوکسی کے ساتھ کام کر رہی ہے تاکہ کورونا کے دور میں کوئی کوتاہی نہ ہو۔

مزید پڑھیں:

یوریا کھاد کے مسئلہ پر وزیر نے کہا کی کیمور میں کھاد کے ریک آگئے ہیں، ہر جگہ کھاد پہنچانے کا کام کیا جا رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دھان کی خریداری میں اوسنا اور اروا کے مسائل بھی حل ہو گئے ہیں، جس کے لیے حکومت کی بنائی ہوئی ایجنسیاں کام کر رہی ہیں جو کسی بھی کسان کا دھان خریدے بغیر نہیں رہیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.