ETV Bharat / city

بہار: این ڈی اے 125 سیٹیں جیتنے میں کامیاب

بہار میں حکومت بنانے کے لئے جادوئی اعدادوشمار 122 کو نتیش کمار کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) نے کانٹے کے مقابلے کے بعد حاصل کرلیا ہے۔

نتیش کمار
نتیش کمار
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 12:54 AM IST

Updated : Nov 11, 2020, 6:22 AM IST

بہار اسمبلی انتخابات 2020 کی سبھی 243 سیٹوں کے نتائج بدھ کی علی الصباح چار بجے کے بعد اعلان کردیے گئے۔ اس الیکشن میں قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے) کو واضح اکثریت مل چکا ہے۔

سب سے آخر میں ایک سیٹ کا نتائج اعلان ہوا۔ جس پر جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) نے جیت حاصل کی۔

این ڈی اے کو 125 اور عظیم اتحاد کو 110 سیٹوں جیت ملی ہے۔ این ڈی اے نے 125 سیٹیں جیت کر اکثریت کا جادوئی نمبر کے پار اعداد حاصل کرلیا۔

بہار میں این ڈی اے 122 جادوئی نمبر حاصل کرنے میں کامیاب

تیجسوی یادو کی آر جے ڈی 75 سیٹوں کے ساتھ سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے۔ بی جے پی 74 سیٹوں کے ساتھ دوسری سب سے بڑی پارٹی بنی ہے۔

الیکشن کمیشن سے ملی اطلاع کے مطابق بہار میں برسراقتدار این ڈی اے میں شامل بی جے پی نے 74 سیٹوں پر، جے ڈی یو نے 43 سیٹوں پر، وکاسشیل انسان پارٹی (وی آئی پی) نے چار سیٹوں پر اور ہندوستانی عوام مورچہ ( ہم) نے 4 سیٹوں پر جیت درج کی ہے۔

نتیش کمار
نتیش کمار

دوسری طرف اپوزیشن عظیم اتحاد میں شامل آر جے ڈی نے 74 سیٹیں پر ، کانگریس 19 سیٹوں پر،سی پی آی ایم ایل نے 12 سیٹوں پر، سی پی آئی اور سی پی آئی ایم نے دو دو سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے۔ اس الیکشن میں اے آئی ایم آئی ایم نے 5سیٹیں، لوک جن شکتی پارٹی اور بی ایس پی نے ایک ایک سیٹ جیتی ہے۔ ایک سیٹ پر آزاد امیدوار جیتنے میں کامیاب رہا ہے۔

وہیں بہار میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی جیت پر وزیر اعظم نریندر مودی نے بی جے پی کارکنان اور بہار کی عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر بہار کی عوام نے این ڈی اے پر اعتماد کیا اور کام کرنے کا موقع دیا ہے۔

Last Updated : Nov 11, 2020, 6:22 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.