ETV Bharat / city

بجٹ 2021: عام بجٹ مکمل طور پرعوام مخالف ہے: جمیل خان - کاروباری گھرانوں کو دیکھ کر لگایا جاسکتا

ڈاکٹر امبیڈکر اسٹوڈنٹ فرنٹ آف انڈیا کے قومی ترجمان و میڈیا انچارج جمیل خان نے عام بجٹ 2021 پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے عوام مخالف بتایا۔

national spokesperson of dr ambedkar student front of india on budget

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 9:57 PM IST

کیمور: ڈاکٹر امبیڈکر اسٹوڈنٹ فرنٹ آف انڈیا کے قومی ترجمان و میڈیا انچارج جمیل خان نے کہا کہ 'عام بجٹ 2021 میں حکومت کی پوری توجہ سرکاری کمپنیوں کو نجی ہاتھوں میں فروخت کرنا ہے!'

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ' انشورنس سیکٹر، ریلوے، کان کنی، ہوائی اڈوں، ایئر انڈیا، بی پی سی ایل، مائننگ سیکٹر میں ڈس انویسٹمنٹ کے ذریعے سرکای اثاثے کو من مانی طور پر نجی ہاتھوں کے حوالے کرنے جارہی ہے۔ سوال یہ ہے کہ نجکاری سے عوام کو کتنا فائدہوگا۔ اس بات کا اندازہ ملک کے بڑے کاروباری گھرانوں کو دیکھ کر لگایا جاسکتا ہے!

مسٹر خان نے کہا کہ 'بجٹ مکمل طور پر عوام مخالف ہے، اور سرکاری اثاثےکو فروخت کرنے کی سازش ہے! اس کا سب سے بڑا نقصان پسماندہ طبقہ کو ہوگا۔ لہذا حکومت سے ہمارا مطالبہ ہے کہ یا تو بہوجن سوسائٹی کو نجی سیکٹرز میں ریزرویشن کے لیے کوئی راستہ نکالے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.