ETV Bharat / city

Jamiat Ulema-e-Hind Bihar: ملی مسائل پر جمعیت علمائے ہند بہار کی میٹنگ منعقد - ملی مسائل پر جمعیت علمائے ہند بہار کی میٹنگ منعقد

پٹنہ جنکشن کے نزدیک واقع مدنی مسافر خانہ میں جمعیت علمائے ہند بہار کی ایک اہم میٹنگ معنقد ہوئی، جس میں موجودہ ملی مسائل کے ساتھ پیش ہونے والا بجٹ، مدرسہ و قبرستانوں کی گھیرابندی پر تبادلہ خیال کیا گیا Jamiat Ulema e Hind Held Meeting at Madni Musafir Khana Patna۔

jamiyat ulma hind bihar
jamiyat ulma hind bihar
author img

By

Published : Feb 26, 2022, 9:43 AM IST

جمعیۃ علماء ہند بہار کی مجلس کی ایک اہم نشست جمعیۃ کے ریاستی دفتر واقع مدنی مسافر خانہ نزد پٹنہ جنگشن منعقد ہوا جس کی صدارت مولانا بدر احمد مجیبی صدر جمعیۃ علماء بہار نے کی جبکہ نظامت کے فرائض جمعیۃ کے سکریٹری انوارالہدی نے ادا کی، نشست کا آغاز قاری محمد محب اللہ عرفانی کی تلاوت قرآن سے ہوا، اس کے بعد جمعیۃ علماء کے ناظم اعلیٰ مولانا محمد عباس قاسمی نے سابقہ کارروائی پڑھ کر سنایا اور کچھ اضافہ کے ساتھ ارکان عاملہ نے اس کی توثیق کی Meeting of Working Committee of Jamiat Ulema-e-Hind Bihar۔

ویڈیو دیکھیے

نشست سے خطاب کرتے ہوئے سابق رکن اسمبلی و جمعیۃ علماء کے رکن ڈاکٹر اظہار احمد نے کہا جمعیۃ علماء کی ایک شاندار تاریخ رہی ہے، یہ تنظیم بڑے اکابرین کی قربانیوں سے بنی ہے، اس کے تشخص کو باقی رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، ابھی ملت اسلامیہ کئی مسائل سے دوچار ہے ایسے وقت میں ملت اپنے قائد کی طرف دیکھ رہا ہے، قومی سطح پر حضرت مولانا سید ارشد مدنی مدظلہ ہی ایسی شخصیت ہے جو پورے ملک کے مسلمانوں کی رہنمائی کر سکتے ہیں، اللہ نے ان سے کئی موقعوں پر کام لیا ہے، آگے بھی کام لے گا Dr. Izhar Ahamed Former Member Assembly Bihar۔

نشست میں کئی مسلم مسائل کے ساتھ بہار میں پیش ہونے والا بجٹ، مدرسہ و قبرستان کی گھیرا بندی میں آرہی دشواریوں پر بھی غور و خوض ہوا۔ نشست میں یہ تجویز بھی آئی کہ ہر سال کی طرح امسال بھی اصلاح معاشرہ جلسہ کا اہتمام کیا جائے جس کے لئے مختلف کمیٹیوں کی تشکیل عمل میں آئے۔

مزید پڑھیں:

مولانا بدر احمد مجیبی ریاستی صدر نے کہا کہ ریاستی حکومت نے بہار میں شراب بندی اور جہیز مخالف قانون کے نفاذ کی جو شروعات کی ہے ہم سبھی لوگ حکومت کے اس قدم کی پذیرائی کرتے ہیں ساتھ ہی نتیش حکومت کا شکریہ بھی ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ مضبوطی کے ساتھ اس مہم کو آگے بھی جاری رکھیں گے. نشست میں حجاب کے مسئلہ پر وزیر اعلیٰ کی جانب سے آئے بیان کی بھی ستائش کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.