ETV Bharat / city

کیمور: لاوارث لاش برآمد - قتل کے کئی معاملے سامنے آ چکے

ہلاک شدہ خاتون لال دوپٹہ اور لال سوٹ پہنے ہوئے ہے۔ خبر ارسال کیے جانے تک لاش کی شناخت نہیں کی جا سکی تھی۔

dead body
لاش برآمد
author img

By

Published : Jun 20, 2021, 10:43 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور سے ان دنوں جرائم کے واقعات میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حال کے دو دونو میں قتل کے کئی معاملے سامنے آ چکے ہیں۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

وہیں ایک تازہ معاملہ کدرا بلاک سے ہی سامنے آیا ہے۔ تھانہ علاقہ کے نسیج ریلوے گمتی کے پاس سے پولیس نے ایک نامعلوم عورت کی لاش برآمد کی ہے۔ لاش برآمد ہونے کے ساتھ ہی سنسنی پھیل گئی ہے۔ نامعلوم عورت کی لاش کو پولیس نے قبضہ میں کر بھبھوا پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ جانکاری کے مطابق اس لاوارث عورت کی لاش کی ٹخنے کے نیچے دونو پیروں پر پلاسٹر کیا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیمور میں 23 سالہ نوجوان کی پھانسی لگا کر خود کشی

عورت لال دوپٹہ اور لال سوٹ پہنے ہوئے ہے۔ خبر ارسال کیے جانے تک لاش کی شناخت نہیں کی جا سکی تھی۔ ایسا لگ رہا تھا کی شاید اس کا قتل کہیں اور کر کے لاش کو یہاں لاکر پھینک دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.