ETV Bharat / city

کورونا وائرس: ضلع مسجٹریٹ نے بین مذاہب میٹنگ منعقد کی

author img

By

Published : Mar 24, 2020, 9:43 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ضلع مجسٹریٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک بین مذاہب میٹنگ کا اہتمام کیا اور اس سے نمٹنے کے لیے تعاون کی اپیل کی۔

kaimur administration meeting held on coronavirus
متعلقہ تصویر

کیمور میں کرونا کا خوف لوگوں میں بڑھتا جا رہا ہے۔ اس وبا سے نمٹنے کے لیے ضلع انتظامیہ کافی مستعد نظر آرہی ہے۔ اس ضمن میں ضلع کلکٹریٹ بلڈنگ میں ڈی ایم اور ایس پی کی رہنمائی میں ایک بین مذاہب میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر ڈی ایم ڈاکٹر نول کشور چودھری نے کرونا کے خدشات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ' موجودہ وقت میں کورونا کے چین کو توڑنے کے لیے جو لاک ڈاٶن کیاگیا ہے اس میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی۔'

اس موقعے پر انہوں نے مذہبی رہنماؤں سےکہا کہ وہ عوام کو اس ضمن میں بیدار کریں اور بلاوجہ گھروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیں'۔

ڈی ایم نے بتایا کہ ریاست میں اس وبا سے اب تک ایک افراد ہلاک ہوچکے ہیں مزید احتیاط کی ضرورت ہے۔'

آج دنیا کے تقریباً 180 ملک کے لوگ پریشان ہیں۔ بھارتی حکومت بھی اس وباء سے نمٹنے کے لیے ہر وہ طریقہ اپنا رہی ہے جو اس کے لیے ضروری ہے۔'

انہوں نے مزید حاضرین سے صاف صفائی اہتمام کرنے کی اپیل کی۔ اور کہا کہ مسجد میں نمازیوں کے داخل ہونے سے قبل سینیٹراٸزیشن کراٸیں۔ مندر میں بھی داخلہ سے پہلے سینٹراٸزیشن کرائی جائے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.