ETV Bharat / city

جاپ کارکنان نے خانہ بدوشوں کے درمیان راشن تقسیم کیا - جن ادھیکار پارٹی کے ضلع صدر امتیاز انیس

کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے سبب پورے ملک میں لاک ڈاؤن جاری ہے، جس سے عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔

Jap workers distributed rations among the gypsies
جاپ کارکنان نے خانہ بدوشوں کے درمیان راشن تقسیم کیا
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 10:14 AM IST

اس لاک ڈاؤن میں سب سے زیادہ یومیہ مزدور، غریب اور اوسط طبقہ پریشان ہے، حکومت کے دعویٰ کے باوجود اب بھی ریاست میں کئی جگہ ایسی ہیں جہاں اب تک حکومتی سطح سے کوئی نمائندہ یا ضلع انتظامیہ کا کوئی نمائندہ پہنچا ہو، ایسے میں غیر سرکاری تنظیمیں ضرورت مند لوگوں کے درمیان بڑھ چڑھ کر ان کی مدد کر رہی ہیں۔

Jap workers distributed rations among the gypsies
جاپ کارکنان نے خانہ بدوشوں کے درمیان راشن تقسیم کیا

ارریہ ضلع میں بھی ضلع انتظامیہ کے ساتھ غیر سرکاری تنظیم و دیگر سیاسی پارٹیوں کے کارکنان حسب سہولت ضرورت مند لوگوں کے درمیان راحت رسائی کا سامان لے کر پہنچ رہے ہیں۔

جن ادھیکار پارٹی کے ضلع صدر امتیاز انیس عرف لڈو کی قیادت میں خانہ بدوشوں کے درمیان غلہ و دیگر ضرورری سامان تقسیم کیا گیا۔

شہر کے زیرو مائل کے قریب پچاس سے زائد گھر پر مشتمل خانہ بدوشوں کے درمیان چاول، دال، آلو، بسکٹ، صابن تقسیم ہوا۔ یہ خانہ بدوش ایک شہر سے دوسرے شہر گھوم گھوم کر اپنی زندگی بسر کرتے ہیں ایسے میں لاک ڈاؤن نافذ ہونے سے ان کے سامنے کھانا وغیرہ کے بڑے مسائل کھڑے ہو گئے تھے۔

جن ادھیکار پارٹی کے ضلع صدر امتیاز انیس عرف لڈو نے کہا کہ ہم لوگوں نے پہلے سے معلوم کر لیا تھا کہ یہاں پچاس گھر پر مشتمل لوگ ٹھہرے ہوئے ہیں، اسی حساب سے ہم لوگوں نے تیاری کی تھی۔

ایسے میں غریب طبقہ کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ کھانے پینے کا ہے، رمضان بھی قریب ہے، ہم لوگ ابھی سے رمضان کٹ کی بھی تیاری کر رہے ہیں تاکہ کوئی بھوکہ نہ رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.