ETV Bharat / city

نتیش کمار کا مقابلہ نتیش کمار سے ہی تو نہیں۔۔؟

author img

By

Published : Oct 27, 2020, 4:14 PM IST

بہار اسمبلی انتخابات میں نقل مکانی اور بے روزگار کا مسئلہ موضوع بحث ہے۔ ایسے میں جب نتیش کمار برسر اقتدار آئے تو لوگوں کی ان سے توقعات وابستہ تھیں۔ جو بہار کی ترقی پر منحصر تھا۔

bihar polls 2020 and expert opinion
bihar polls 2020 and expert opinion

ریاست بہار اور بہار کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ کاروں کو کہنا ہے کہ نیش کمار کافی حد تک اپنی ہی شبیہ میں قید ہوچکےہیں، لہذا آج جب وہ ترقی کی بات کرتے ہیں تو ان سے پوچھا جاتا ہے کہ بہار میں سرمایہ کاری کیوں نہیں ہورہی ہے۔۔۔؟

ویڈیو

ای ٹی وی بھارت نے بہار اسمبلی انتخابات 2020 میں زیر بحث، بے روزگاری، نقل مکانی کے موضوع پر تجزیہ کاروں سے بات چیت کی، جانیں تجزیہ کاروں کی رائے۔

مزید پڑھیں: بہار اسمبلی انتخابات 2020: پہلے مرحلے کے انتخابات پر خصوصی رپورٹ

کیوں بہار کے لوگوں کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے دوسری ریاستوں میں جانا پڑ رہا ہے؟ بہار کے لوگ پنجاب اور ممبئی میں کام کرسکتے ہیں تو بہار میں ان کے لیے ایسا نظام کیوں نہیں؟۔ آج کے نوجوان اس حقیقت کو قبول نہیں کررہے ہیں کہ بہار 'لینڈ لاک' ریاست ہے، یعنی بہار کی سرحد سمندر سے نہیں لگتی، لہذا یہاں صنعتیں قائم نہیں ہوسکتی ہیں۔

اسی لیے بھی لوگ اب نتیش کمار کا موازنہ سنہ 2005 نے نیش سے کرنے لگتے ہیں، جنہوں نے امیدیں جگائیں تھی، جنہوں نے یہ بتایا تھا کہ اگر ان کی حکومت بنتی ہے تو روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، لوگوں کو کام ملے گا۔ لیکن اسمبلی انتخابات 2020 میں روزگار، نقل مکانی سب سے بڑا موضوع ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.