ETV Bharat / city

'پسماندہ طبقات کے مسلم نمائندے ملک بھر میں نظر انداز' - ای ٹی وی بھارت

ریاست بہار میں پسماندہ محاذ کے روح رواں اور راجیہ سبھا کے سابق رکن علی انور انصاری کو جے ڈی یو کی جانب سے مدھوبنی حلقے سے ٹکٹ نہیں دیا گیا۔

ali anwar
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 8:01 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے علی انور انصاری سے خصوصی بات چیت کی۔

راجیہ سبھا کے سابق رکن علی انور انصاری سے خاص بات چیت

اس دوران علی انور نے کہا کہ 'ہولی سے ایک روز پہلے ایک بڑے سیاسی پارٹی کے صدر کا فون آیا کہ ہم مدھوبنی سے آپ کو انتخاب لڑانا چاہتے ہیں تو میں نے کہا کہ آپ چاہیں تو لڑا سکتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'میں نے خواہش تو ظاہر کی تھی لیکن اس کے لیے میں کوئی ہنگامہ نہیں کر رہا تھا لہذا وہاں سے پیشکش آئی اور اس کے بعد اس طرح کا نتیجہ سامنے آیا تو اس سے تکلیف ہوئی ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ تمام پارٹیوں کی جانب سے ریاست میں آٹھ مسلمانوں کو ٹکٹ دیا گیا لیکن ان میں پسماندہ سماج سے میں اکلوتا تھا تو ایک آدمی کو بھی۔۔۔۔ حالانکہ یہ بات ہے کہ پورے ملک میں مسلمانوں کی نمائندگی گھٹ رہی ہے اور خاص طور سے پسماندہ طبقات کی نمائندگی صفر تک جاپہنچی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں علی انور انصاری نے کہا کہ وہ آزاد امیدوار کے طور پر انتخابی میدان میں نہیں اتریں گے۔

Intro:سابق راجہ سبھا ایم پی علی انور انصاری کو تیجسوی یادو نے وعدہ کر مدھونی سے ٹکٹ نہیں دیا پی ٹی وی بھارت سے خصوصی ملاقات میں علی انور نے کہا کہ ان کی گفتگو اس تعلق سے لالو یادو سے بھی ہوئی تھی آخر وقت میں انہیں پس ماندہ مسلمان ہونے کی وجہ سے کنارے کر دیا گیا

Body:پٹنہ: عظیم اتحاد کی ریلی میں شامل ہونے کی وجہ سے راستہ کے سابق ایم پی وع جے ڈی یو کے سابق رکن علی انور انصاری کو راج سبھا اور ویڈیو کی رکنیت کی قربانی دینی پڑی تھی انہوں نے یوٹیوب بھارت سے خصوصی ملاقات میں بتایا کہ تیجسوی یادو اور آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو نے مدھوبنی سے انتخاب لڑنے کی بات کہی تھی لیکن یہ سیٹ وی آئی پی پارٹی کے حصے میں چلی گئی غیروں نے بتایا کہ کہ تیجسوی اور دوسرے بڑے لیڈر نے علی انور کو وی آئی پی پارٹی کے مکیش سہنی سے بات کرنے کو کہا تھا ان کی بات بھی ہوئی تھی لیکن آخر وقت میں ان لوگوں نے وہاں سے کسی دوسرے کو ٹکٹ دے دیا
الیون نے کہا کہ انہیں پسماندہ مسلمان ہونے کی وجہ سے نظر انداز کیا ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اب پوری طرح سے پسماندہ محاذ جو تنظیم ہے اس پر توجہ دیں گے اپنے سماج کے لوگوں کو بیدار کریں گے انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ نا انصافی اور حق تلفی کے خلاف آواز اٹھائی ہے اسی وجہ سے میرے ساتھ ناانصافی ہوئی

Conclusion:علی انور نے کہا کہ کی پارٹیاں انہیں ریاست کے مختلف پارلیمانی حلقوں سے انتخاب لڑانا چاہتی ہیں انہوں نے بتایا کہ سی پی آئی انہیں مدھوبنی سے ٹکٹ دینے کو تیار ہے لیکن وہ ایسا نہیں کریں گے
علی انہوں نے کہا کہ انتخابات تو ہوتے ہی رہتے ہیں 2020 میں ریاست میں اسمبلی انتخاب ہے وہ اس کی تیاری آپ نے پسماندہ محاذ کے ذریعے کریں گے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.