ETV Bharat / city

ایس ٹی ای ٹی امتحان میں امیدواروں کو آٹھ برس کی چھوٹ - امیدواروں

پٹنہ ہائی کورٹ نے سینئر اور سیکنڈری اسکول میں اساتذہ کی بحالی کے لیے ہونے والے ایس ٹی ای ٹی امتحانات میں امیدواروں کو عمر کی حد میں 8 برس کی چھوٹ دینے کی ہدایت بہار اسکول ایگزامنیشن بورڈ کو دی ہے۔

ایس ٹی ای ٹی امتحان میں امیدواروں کو آٹھ برس کی چھوٹ
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 10:33 PM IST

پنکج کمار سنگھ کی پٹیشن پر جسٹس انل کمار اوپادھیائے نے یہ ہدایت دی ہے۔ عرضی گزار کے ذریعے عدالت کو یہ بتایا گیا کہ نظم کے مطابق یہ امتحان ہر سال لیا جانا ہے لیکن یہ امتحان 2011 میں لیا گیا تھا اس کے بعد بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ نے اب 2019 میں اساتذہ بحالی کے لیے اشتہار شائع کیا ہے۔

ان گذشتہ آٹھ برسوں میں بہت سارے امیدوار بغیر کسی غلطی کے عمر کی حد پار کر گئے کیونکہ بحالی کا اشتہار ہی اتنے سالوں بعد نکلا ہے، اس لئے حکومت کو اس میں آٹھ برس کی چھوٹ دینی چاہیے۔

Intro:پٹنہ ہائی کورٹ نے ایس ٹی ای ٹی کے ذریعے اساتذہ بحالی امتحان میں امیدواروں کو عمریں کی حد میں 8 برس کی چھوٹ دینے کی ہدایت بہار اسکول ایگزامنیشن بورڈ کو دی ہے

Body:پٹنہ ہائی کورٹ نے سینئر اور سیکنڈری اسکول میں اساتذہ کی بحالی کے لیے ہونے والے ریاستیں اساتذہ اہلیتی امتحانات میں امیدواروں کو عمر کی حد میں 8 برس کی چھوٹ دینے کی ہدایت بہار اسکول ایگزامنیشن بورڈ کو دی ہے

پنکج کمار سنگھ کی پٹیشن پر جسٹس انیل کمار اوپادھیائے نے یہ ہدایت دی عرضی گزار کے ذریعے عدالت کو یہ بتایا گیا کہ نظم کے مطابق یہ امتحان ہر سال لیا جانا ہے لیکن یہ امتحان 2011 میں لیا گیا تھا اس کے بعد بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ نے اب 2019 میں اساتذہ بحالی کے لئے اشتہار شائع کیا ہے ان آٹھ برسوں میں بہت سارے امیدوار بغیر کسی غلطی کے عمر کی حد پار کر گئے کیونکہ بحالی کا اشتہار ہی اتنے سالوں بعد نکلا ہے اس لئے حکومت کو اس میں آٹھ برس کی چھوٹ دینی چاہیے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.