ETV Bharat / city

ارریہ: ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کو الوداعیہ

ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری ڈیڑھ سال کی مدت کے بعد سبکدوش ہو گئے۔ رخصت پذیر ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کو آج ضلع پریشد کے میٹنگ ہال میں الوداعیہ دیا گیا۔

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 5:33 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:54 AM IST

ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کو الوداعیہ
ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کو الوداعیہ

تقریب کی صدارت ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو عظیم نے کی۔ انہوں نے افتتاحی گفتگو میں کہا کہ رخصت پذیر ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کے مدت کار میں ضلع پریشد نے اپنے کئی اہم پروجیکٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔ ضلع پریشد کے فرائض منصبی کے علاوہ انعام الحق انصاری نے ضلع کی ترقی میں اہم رول ادا کیا ہے۔

ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کو الوداعیہ

ضلع پریشد کی سابق چیئرمین شگفتہ عظیم نے کہا کہ بہت کم ایسے افسر ہوتے ہیں جو پوری ایمانداری کے ساتھ اپنے کام کو انجام دیتے ہوئے سبکدوش ہوتے ہیں، انعام الحق انصاری صاحب ان میں سے ایک ہیں، جنہوں نے پوری ایمانداری کے ساتھ اپنے کام انجام دئے ہیں۔ آج بھلے ہی یہ رخصت ہو رہے ہیں مگر ان سے درخواست ہوگی کہ وہ یہاں سے رشتہ استوار رکھیں۔

ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کو الوداعیہ
ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کو الوداعیہ

رخصت پذیر ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری نے آبدیدہ ہوتے ہوئے کہا کہ یہ جذباتی وقت ہے۔ مجھ سے جہاں تک ممکن ہوا میں نے اپنے کام کو فرض سمجھتے ہوئے ادا کیا۔ انہوں نے ارریہ ضلع کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہاں سبھی خوش اخلاق اور انسانیت نواز ہے۔ یہاں سے جو عزت ملی ہے اسے میں بھول نہیں سکتا۔ اس موقع پر ارکان ضلع پریشد نے انعام الحق انصاری کو تحائف بھی پیش کئے۔

Intro:ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کو الوداعیہ

ارریہ : ارریہ کے ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری ڈیڑھ سال کی مدت کے بعد سبکدوش ہو گئے، رخصت پذیر ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کو آج ضلع پریشد کے میٹنگ ہال میں الوداعیہ دیا گیا، تقریب کی صدارت ضلع پریشد کے چیئرمین آفتاب عظیم عرف پپو عظیم نے کی. انہوں نے افتتاحی گفتگو میں کہا کہ رخصت پذیر ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری کے مدت کار میں ضلع پریشد نے اپنے کئی اہم پروجیکٹ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے، ضلع پریشد کے فرائض منصبی کے علاوہ انعام الحق انصاری نے ضلع کی ترقی میں اہم رول ادا کیا ہے.

Body:ضلع پریشد کی سابق چیئرمین شگفتہ عظیم نے کہا کہ بہت کم ایسے افسر ہوتے ہیں جو پوری ایمانداری کے ساتھ اپنے کام کو انجام دیتے ہوئے سبکدوش ہوتے ہیں، انعام الحق انصاری صاحب ان میں سے ایک ہیں جنہوں نے پوری ایمانداری کے ساتھ اپنے کام انجام دئے ہیں، آج جب کہ یہ رخصت ہو رہے ہیں مگر ان سے درخواست ہوگی کہ وہ یہاں سے رشتہ استوار رکھیں.

Conclusion:رخصت پذیر ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری نے آبدیدہ ہوتے ہوئے کہا کہ یہ جذباتی وقت ہے، مجھ سے جہاں تک ممکن ہوا میں نے اپنے کام کو فرض سمجھتے ہوئے ادا کئے، انہوں نے ارریہ ضلع کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہاں سبھی خوش اخلاق اور انسانیت نواز ہے، یہاں سے جو عزت ملی ہے اسے میں بھول نہیں سکتا. اس موقع پر ارکان ضلع پریشد نے انعام الحق انصاری کو تحائف پیش بھی کئے.

خطابی ویڈیو........ گلشن آرا ، ضلع پریشد
خطابی ویڈیو........ آکاش کمار، ضلع پریشد
خطابی ویڈیو........ طیب صدیقی، ضلع پریشد
بائٹ...... شگفتہ عظیم ، سابق چیئرمین ضلع پریشد
خطابی ویڈیو........ آفتاب عظیم عرف پپو عظیم ، چیئرمین ضلع پریشد
بائٹ............ انعام الحق انصاری ، رخصت پذیر ڈی ڈی سی
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.