ETV Bharat / city

'تیجسوی اور راہل گاندھی سے استعفی کا مطالبہ'

author img

By

Published : Nov 19, 2020, 8:05 PM IST

نو منتخب وزیر تعلیم میوا لال کے استعفی کے بعد ہندوستانی عوام مورچہ کے ریاستی ترجمان دانش رضوان نے کہا کہ کیا وہ لوگ جو آج استعفی کا مطالبہ کر رہے ہیں وہ تیجسوی اور راہل گاندھی سے استعفی کا مطالبہ کریں گے۔

danish-rizwan-demands-tejaswi-resignation

ریاست کے نو منتخب وزیر تعلیم میوالال پر بدعنوانی کے الزامات کی وجہ سے وزیر اعلٰی نتیش کمار نے ان سے استفعی لے لیا ہے۔

ویڈیو
ہندوستانی عوام مورچہ کے ترجمان دانش رضوان نے کہا کہ ریاست میں بدعنوانی کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ وزیر اعلٰی نتیش کمار بدعنوانی سے کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ اسی لیے انہوں نے وزیر تعلیم میوالال سے استعفی لے لیا ہے۔

دانش رضوان نے کہا کہ' آج جو آر جے ڈی اور کانگریس کے رہنما استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں کیا وہ تیجسوی یادو اور راہل گاندھی سے استعفی کا مطالبہ کریں گے، ان پر بھی بدعنوانی کے الزامات ہیں یہ لوگ کب استعفی دیں گے۔ تیجسوی یادو پر نوکری کے نام زمین لکھوانے کا الزام ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.